"

ڈاؤن لوڈ سینٹر

Back

Android کے لئے METATRADER 5

  • 1

    پلے اسٹور پر جائیں

    اپنا پلے اسٹور آئیکن منتخب کریں اور اسٹور پر جائیں۔

  • 2

    Metatrader 5 کیلئے تلاش کریں

    اسٹور تلاش قطعہ میں "Metatrader 5" ٹائپ کریں، اسٹور آپ کے لئے Metatrader 5 اینڈرائیڈ کی ایپلیکیشن تلاش کرے گا

  • 3

    Metatrader 5 تلاش کریں

    تلاش کے نتائج میں MetaTrader 5 پر کلک کریں اور آپ ایپ کو اس طرح سے دیکھیں گے جیسا کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے۔

  • 4

    ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

    "انسٹال کریں" کے بٹن پر اور پھر ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کرنے کے لئے قبول کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں بٹن پر کلک کریں۔

  • 5

    ایپ کے نصب ہونے کا انتظار کریں

    اگر آپ نے ابھی تک سب کچھ درست انداز میں کیا ہے، تو آپ کو اس طرح کی ایک اسکرین نظر آئے گی۔

  • 6

    ایک نیا اکاؤںٹ کھولیں یا موجودہ میں لاگ ان کریں

    آپ کے آلہ پر Metatrader 5 کے کامیابی سے نصب کر دیئے جانے کے بعد، آپ ایک نیا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں یا اپنے موجودہ اکاؤنٹ میں لاگ ان کر سکتے ہیں۔

  • 7

    Octa سرورز تلاش کریں

    سرور تلاش بار میں "octafx" ٹائپ کریں اور کےتلاش کر لئے جانے کے بعد، لائیو یا ڈیمو سرور منتخب کریں (حقیقی - حقیقی اکاؤنٹ کے لئے، ڈیمو - ڈیمو اکاؤنٹس کیلئے)۔

  • 8

    اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں

    اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کے لئے اپنا MT5 لاگ ان اور پاس ورڈ درج کریں۔ ہر بار جب آپ اپنے MT5 اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آسان رسائی کیلئے پاس ورڈ کو محفوظ کرنے کا ایک اختیار موجود ہے۔

  • 9

    اپنے Metatrader 5 سے لطف اندوز ہوں

    اگر آپ سب کام درست انداز میں کر رہے ہیں، تو آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوں جائیں گے۔ یہاں سے آپ اپنے موبائل یا ٹیبلٹ پر Metatrader 5 ٹریڈنگ ایپ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں!