کرنسی ٹریڈنگ ہر ایک کے لیے واضح کر دی گئی
Octa کے ساتھ کرنسی پیئر کی ٹریڈ کریں اور ٹائٹ اسپریڈ، زیادہ لیورج، اور ٹریڈ کے مفت آئیڈیاز سے لطف اندوز ہوں
ٹریڈنگ شروع کریںOcta کرنسی مارکیٹ میں بہترین انتخاب کیوں ہے
-
0.6 پپ سے مستحکم اسپریڈ
مارکیٹ میں سب سے کم میں
-
تمام 7 میجر پیئرز اور 28 دیگر
-
1:1000 تک لیورج
زیادہ تر FX پیئرز کے لیے
-
فیس نہیں، کمیشنز نہیں، اور کوئی سویپس نہیں
-
0.1 سیکنڈز سے نیچے میں آرڈر پر عملدرآمد
-
کم داخلی حد
25 امریکی ڈالر سے شروع کریں اور 0.01 لاٹ سے ٹریڈ کریں
کرنسی پیئر کے لیے Octa لائیو کوٹ اور اسپریڈ
علامت | بڈ | پوچھو | سپریڈ (پپس) |
---|---|---|---|
EURUSD | 1.0470 | 1.0470 | 0.9 |
GBPUSD | 1.2692 | 1.2693 | 1.3 |
USDJPY | 154.06 | 154.08 | 2.3 |
USDCHF | 0.8933 | 0.8935 | 1.4 |
AUDUSD | 0.6301 | 0.6302 | 1.5 |
NZDUSD | 0.5717 | 0.5719 | 1.9 |
USDCAD | 1.4329 | 1.4331 | 1.9 |
سب لائیو کوٹس پر نگاہ کریں |
علامت | بڈ | پوچھو | سپریڈ (پپس) |
---|---|---|---|
EURUSD | 1.0470 | 1.0470 | 0.9 |
GBPUSD | 1.2692 | 1.2693 | 1.3 |
USDJPY | 154.06 | 154.08 | 2.3 |
USDCHF | 0.8933 | 0.8935 | 1.4 |
AUDUSD | 0.6301 | 0.6302 | 1.5 |
NZDUSD | 0.5717 | 0.5719 | 1.9 |
USDCAD | 1.4329 | 1.4331 | 1.9 |
سب لائیو کوٹس پر نگاہ کریں |
علامت | بڈ | پوچھو | سپریڈ (پپس) |
---|---|---|---|
EURUSD | 1.0470 | 1.0470 | 0.9 |
GBPUSD | 1.2692 | 1.2693 | 1.3 |
USDJPY | 154.06 | 154.08 | 2.3 |
USDCHF | 0.8933 | 0.8935 | 1.4 |
AUDUSD | 0.6301 | 0.6302 | 1.5 |
NZDUSD | 0.5717 | 0.5719 | 1.9 |
USDCAD | 1.4329 | 1.4331 | 1.9 |
سب لائیو کوٹس پر نگاہ کریں |
گلوبل کرنسی مارکیٹ کیسے کام کرتی ہے
کرنسی مارکیٹ دنیا کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کی مارکیٹ ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں قومی کرنسیوں، جیسے امریکی ڈالر (USD) یا جاپانی ین (JPY) کی ایکسچینج ہوتی ہے۔
- کرنسیاں پیئرز کے طور پر مندرج ہیں۔ وہ اس طرح نظر آتی ہیں: USDJPY 149.5190۔ یہاں، اس کا مطلب ہے کہ آپ 14,951,900 ین میں ایک لاٹ، یا 100,000 امریکی ڈالر خرید سکتے ہیں۔
- زیادہ تر پرائیویٹ ٹریڈرز کے پاس پوری لاٹ بائے کرنے کے لیے اتنے فنڈز نہیں ہوتے ہیں۔ Octa آپ کو 0.01 لاٹ ٹریڈ کرنے اور فاریکس پیئرز سے منافع کے لیے مارجن ٹریڈنگ کا استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے، یہاں تک کہ چھوٹے ڈپازٹس کے ساتھ بھی۔
- فاریکس مارکیٹ میں منافع کمانے کے لیے، آپ ایک پیئر بائے کرتے ہیں اور اس کی قیمت بڑھنے کا انتظار کرتے ہیں، پھر اسے سیل کرتے ہیں۔ قیمت کم ہونے پر آپ دوبارہ خریدنے کے لیے پیئر کو سیل بھی کر سکتے ہیں۔
فاریکس کرنسی پیئر کی ٹریڈ کیسے کی جائے
فاریکس ٹریڈنگ میں نئے آنے والوں کے لیے، بہترین انتخاب میجر پیئرز ہیں: EURUSD، GBPUSD، اور USDJPY۔ یہ نسبتاً مستحکم، مائع اور مجموعی طور پر باقیوں کے مقابلے میں ان کی پیشین گوئی زیادہ بہتر طریقہ سے کی جا سکتی ہے۔
آپ مارکیٹ کی ہر قسم کی حرکات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ آپ کو صرف یہ اندازہ لگانے کی ضرورت ہے کہ قیمت کیسے تبدیل ہو گی۔ اس کے لیے دو بڑے طریق کار ہیں: بنیادی اور تکنیکی۔
بنیادی طریقے بیرونی عوامل پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں: ایونٹس، بیانات، عالمی ٹرینڈز، یا شرح سود۔ خبریں یہاں ٹریڈنگ آئیڈیاز کا خاصا گرانقدر ذریعہ ہیں۔
لائیو ٹریڈنگ آئیڈیاز کے لیے Space پر جائیں اور دیکھیں
Space ایک منفرد لائیو فیڈ ہے جو OctaTrader ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں ہی آپ کے لیے تازہ ترین ٹریڈنگ آئیڈیاز فراہم کرنے کے لیے Octa کی طرف سے ڈیزائن کی گئی ہے۔ Octa ماہرین کی طرف سے مختلف پیئرز کے لیے موجودہ ٹرینڈز کے بارے میں جانیں اور وقت اور توانائی بچانے کے لیے اسی اسکرین پر آرڈر اوپن کریں۔
Octa Space پر جائیں اور دیکھیںOcta کے ساتھ مستعدی اور محفوظ طور پر کرنسی کی ٹریڈ کریں
ٹریڈنگ کی مفت تعلیم
تمام ٹریڈرز کو پیشہ ور بننے کے لیے آزمائش اور غلطی کے دور سے گزرنا چاہیے۔ ہم اپنے مفت فاریکس ٹریڈنگ اسباق کے ساتھ اس مدت کو آپ کے لیے مزید قابل رسائی بنانا چاہتے ہیں۔
نیگیٹو بیلنس پروٹیکشن
فرض کریں کہ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا بیلنس ایک ناکام ٹریڈ کے بعد صفر سے نیچے چلا جاتا ہے۔ اس صورت میں، ہم اسے صفر پر واپس لے جائیں گے؛ اس طرح، آپ پر ہمارا کچھ بھی واجب الادا نہیں رہے گا۔
خودکار ٹریڈنگ سپورٹ
مارکیٹ کے تجزیےاور رسک مینجمنٹ کے لیے بغیر کسی پابندی کے ٹریڈنگ بوٹس استعمال کریں۔ اپنے بوٹ کو مفت ڈیمو اکاؤنٹ پر آزمائیں، اس میں اپنے سرمایہ کاری کے اہداف کے مطابق ردوبدل کریں، اور پھر اسے عملی جامہ پہنائیں۔
اپنا فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم منتخب کریں
ہر کرنسی ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں مخصوص خصوصیات ہوتی ہیں جو آپ کے تجربے کی وضاحت کرتی ہیں۔ اگر آپ اب بھی یہ فیصلہ کر رہے ہیں کہ کس کو منتخب کرنا ہے تو، OctaTrader آزمائیں، یعنی ایک ٹریڈر پر مبنی پلیٹ فارم جو آپ کو کمانے میں مدد کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔
فاریکس کرنسی کے ٹریڈنگ اوقاتِ کار: ٹریڈ کب کی جائے
گلوبل کرنسی مارکیٹ کو چار بڑے ٹریڈنگ سیشنز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ وہ کچھ اوورلیپ ہوتے ہیں، اور آپ کو صرف ایک مختصر وقفے کے ساتھ، تقریباً 24/5 زیادہ تر میجر اور مائنر فاریکس پیئرز ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
مخصوص فاریکس پیئرز کی ٹریڈ کا بہترین وقت فعال سیشن پر منحصر ہے۔ اپنے منافع جات کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لیے، ٹریڈنگ سیشنز کے متعلق جانیں اور اس کے مطابق اپنے آرڈر ایڈجسٹ کریں۔
(5 منٹ کا وقفہ)
(4- گھنٹے کا وقفہ)
(5 منٹ کا وقفہ)
(4 گھنٹے کا وقفہ)
اکثر پوچھے جانیوالے سوالات
کرنسی ٹریڈنگ کیا ہے؟
کرنسی ٹریڈنگ منافع کے لیے کرنسی پیئرز کو بائے اور سیل کرنا ہے۔ ایک نجی سرمایہ کار کے طور پر کرنسی میں ٹریڈ کرنے کے لیے، آپ کو ایک قابل اعتماد فاریکس بروکر کی ضرورت ہوتی ہے۔ Octa ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ، آپ چلتے پھرتے کرنسیوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
کیا کرنسی ٹریڈنگ قابل منافع ہوتی ہے؟
کرنسی ٹریڈنگ بہت زیادہ منافع بخش ہو سکتی ہے: کچھ کامیاب ترین پرائیویٹ ٹریڈر %10 ماہانہ یا اس سے زائد کماتے ہیں۔ اس کا عام طور پر مطلب آپ کے منافع جات کو بڑھانے کے لیے اعلی لیورج ریٹ استعمال کرنا ہے۔ تاہم، آگاہ رہیں کہ مارجن ٹریڈنگ آپ کے نقصانات کو بھی کئی گنا بڑھا دیتی ہے۔
فاریکس کرنسی ٹریڈنگ کیسے شروع کریں؟
Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولیں اور ایک ڈیپازٹ کرائیں—آپ سے تقاضا ہے کہ محض 25$ سے شروع کریں۔ پھر، ٹریڈنگ پلیٹ فارم داخل کریں اور اپنا پہلا آرڈر کھولیں۔ اگر آپ غیر یقینی کا شکار ہیں کہ کہاں سے شروع کریں تو، ہمارا تعارفی ویڈیو کورس ملاحظہ کریں۔
ٹریڈ کے لیے بہترین فاریکس پیئرز کیا ہیں؟
میجرز نئے آنے والوں کے لیے بہترین فاریکس پیئرز ہیں، بالخصوص EURUSD، GBPUSD، اور USDJPY۔ وہ بہت مستحکم اور لیکویڈ، اور ان کی پیشنگوئی کرنا آسان ہے۔ ٹریڈنگ کی بہت سی حکمت عملیاں ان کے لیے کام کر جاتی ہیں۔