کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد! پاکستان زندہ آباد!

ہم پاکستان سے تمام ٹریڈرز کو پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں جو آج یوم آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ 14 اگست پاکستان کے لئے ایک خاص دن ہے، جو اپنی 71 سالہ آزادی کا جشن منای رہا ہے۔  OctaFX ٹیم کی جانب سے گرمجوشی سے مبارک باد اور بہترین خواہشات ہم پاکستان کے تمام لوگوں کے لئے ہر ممکن کامیابی، خوشی اور خوشحالی کے متمنی ہیں۔

خدا کرے آپ کی تمام خواہشات پوری ہوں اور آپ کی ٹریڈنگ بہت باکمال اور منافع بخش ثابت ہو۔

آج ایک عظیم جشن منائیں اور یہ عظیم ملک پاکستان ہمیشہ پھلتا پھولتا رہے۔

پاکستان زندہ آباد!

مخلصانہ،

OctaFX ٹیم

چھٹیاں

ماسٹر کارڈ اور ویزا کے ساتھ براہ راست ڈیپازٹس اب دوبارہ دستیاب

اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں براہ راست اپنے کارڈ سے رقم جمع کرائیں—یہ تیز اور آسان ہے! ہم نے کسی بھی بینک کی طرف سے جاری کردہ ماسٹر کارڈ اور ویزا کے ساتھ براہ راست وائر ڈیپازٹ شروع کر دیا ہے۔ اب آپ دنیا میں تقریباً کسی بھی ملک سے براہ راست ہماری سائٹ پر یا ہماری ٹریڈنگ ایپ کے ذریعے ڈیپازٹس کرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

2018 ایشیائی گیمز آ رہی ہیں

جکارتہ پیلمبینگ 2018 کے آغاز پر کھیلوں کے تمام پرجوش شائقین کو مبارکباد۔ دو شہروں میں بیک وقت 18 ویں ایشیائی گیمز ہوسٹ کرنے کے لئے انڈونیشیا کا شکریہ—آنیوالے ایونٹ کے بارے میں ہمارا جوش و جذبہ اب دوگنا ہو گیا ہے!
مزید پڑھیں Next