OctaFX | OctaFX Forex Broker
سائن ان کریں
اکاؤنٹ کھولیں

کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر

OctaFX کے ساتھ ایک اور شاندار سال

دنیا بھر میں نئے سال کا جشن منانے والے OctaFX کلائنٹس کو نئے موسموں کی مبارکباد! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی چھٹیاں ایک دلچسپ و پرتفریح ماحول میں اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ گزار رہے ہوں گے۔ 2019 کے نہایت قریب آ جانے پر، OctaFX آپ کو 2018 کے دوران جاری کردہ نہایت ناقابل یقین کمپنی کی پیش کردہ جدتوں کا ایک خلاصہ پیش کرتا ہے۔ ہماری ٹیم آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے کو شاندار بنانے کے لئے 24/7 مصروف عمل ہے، اور ان نئی خصوصیات کی ایک فہرست یہاں موجود ہے جو ہم نے اسی مقصد کے ساتھ متعارف کرائی ہیں
holidays improvements
مزید پڑھیں

کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کی مدت میں ٹریڈنگ شیڈول اور کسٹمر سپورٹ آپریٹنگ کے اوقات

OctaFX کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے سیزن کے دوران ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلیوں کے بارے میں آپ کو مطلع کرنا چاہتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو کسٹمر سپورٹ کے شعبہ کے عمل کاری کے اوقات کے بارے میں آگاہ کرنے کے خواہشمند بھی ہیں۔ براہ مہربانی، اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت رج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
holidays trading-schedule
مزید پڑھیں

20 ٹریڈنگ کے دن، 20 شاندار تحائف

3 سے 28 دسمبر تک، ہم ڈھیروں زبردست تحائف، انعامات، گیواویز، اور ٹریڈنگ بوسٹرز کے ساتھ نئے سال کے ایونٹ کی میزبانی کر رہے ہیں۔ ہر ٹریڈنگ کے دن، ایک نیا تحفہ کھولیں، اپنے ذاتی بونس کا دعوٰی کریں، اور ایسے مقابلوں میں حصہ لیں جو انعامات بشمول آئی فون، آئی پیڈ اور پیسوں کی پیشکش کرتے ہیں۔
holidays promotions-and-contests
مزید پڑھیں


2018 ایشیائی گیمز آ رہی ہیں

جکارتہ پیلمبینگ 2018 کے آغاز پر کھیلوں کے تمام پرجوش شائقین کو مبارکباد۔ دو شہروں میں بیک وقت 18 ویں ایشیائی گیمز ہوسٹ کرنے کے لئے انڈونیشیا کا شکریہ—آنیوالے ایونٹ کے بارے میں ہمارا جوش و جذبہ اب دوگنا ہو گیا ہے!
holidays
مزید پڑھیں


Start livechat