OctaFX Champion آزمائشی مقابلہ، راؤنڈ 80: رجحان سے مت لڑیں
OctaFX Champion آزمائشی مقابلے کا راؤنڈ 80 ختم ہو گیا ہے۔ چار مزید ٹریڈرز کو مبارکباد جو اس مہینے 1,000 امریکی ڈالر کی انعامی رقم کا اشتراک کر رہے ہیں!
● 500 امریکی ڈالر کے انعام کے ساتھ پہلی پوزیشن کا انعام انڈونیشیا کے آگنگ ویجایا کو جاتا ہے
● 300 امریکی ڈالر کے انعام کے ساتھ دوسری پوزیشن کا انعام انڈونیشیا سے ٹائٹس ہریانٹو کو جاتا ہے
● 100 امریکی ڈالر کے انعام کے ساتھ تیسری پوزیشن کا انعام چین سے ہائیجن چن کو جاتا ہے
● انڈونیشیا سے رنر اپ، مسروری عرفات کو 100 امریکی ڈالر حاصل ہوئے ہیں
فاتحین کی کامیاب ٹریڈنگ کے راز دریافت کرنے کے لئے ذیل میں ان کے انٹرویوز کی پڑتال کرنا مت بھولیں اور OctaFX Champion آزمائشی مقابلہ کے اگلے چیمپئن بنیں!
پہلی پوزیشن: انڈونیشیا سے آگنگ ویجایا
خدا کا شکر ہے، میں OctaFX Champion مقابلہ کا فاتح بننے پر بے حد خوش ہوں اور فخر محسوس کرتا ہوں۔ میں نے مقابلہ کے محض آخری ہفتے کے دوران ہی ٹریڈنگ شروع کی تھی۔ اب، جبکہ میں جیت چکا ہوں، تو یہ میرے لئے دوسرے مقابلہ اور پروموشنز میں حصہ لینے کا وقت ہے۔
میری کامیابی کی کلید قیمت کی نقل و حرکت کا تجزیہ کرنے میں عین درستگی ہے۔ میری حکمت عملی خبروں اور کینڈل پیٹرنز پر توجہ مرکوز رکھنا تھی۔
میرا سب سے زیادہ شاندار منافع ٹریڈ کا تقریباً 1000% حاصل کرنے کے قابل ہونا تھا۔ لیکن میں نے
مقابلہ کے دوران ایک مارجن کال کا تجربہ بھی کیا۔
آپ کو تقریباً 2.5 سال کی ضرورت ہوتی ہے، اور اگر آپ خوب محنت سے پڑھتے ہیں، تو آپ ایک اچھے ٹریڈر بن سکتے ہیں۔
دوسری پوزیشن: انڈونیشیا سے ٹائٹس ہریانٹو
اس مقابلہ کو جیتنے کے قابل ہونا میرے لئے نہایت شاندار ہے۔ میں مقابلہ کو جیتنے پر، حتی کہ دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر بھی بے حد خوش ہوں۔ میں نے سارا وقت اس مقابلہ میں ٹریڈ کرتے ہوئے نہیں گزارا ہے۔ میں مزید مقابلوں اور پروموشنز میں حصہ لیتا رہوں گا۔
میری کامیابی کا راز ایک ٹریڈ کرنے سے قبل احتیاط سے پڑھنے کے لئے تیار رہتا، اور خبروں پر توجہ دینا ہے۔
میری رائے میں، آپ کو ٹریڈنگ میں اچھا بننے کے لئے کم از کم 1 سال لگتا ہے۔
اور ہمارے آخری رنر اپ کو مبارکباد: انڈونیشیا سے مسروری عرافات
میں اگلی مرتبہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا چاہوں گا اور دیگر شرکاء کو شکست دینے کی کوشش کروں گا۔ رجحان سے لڑنا ایک بڑی غلطی تھی۔
میں نے مقابلہ میں چند دن ہی ٹریڈ کیا تھا اور مجھے کامیاب ٹریڈز یاد ہی نہیں ہیں، میں نے ہمیشہ نقصان اٹھایا۔ میں نے ٹریڈ کرنے کے لئے EMA انڈیکیٹر استعمال کیا۔
میرے خیال سے، مارکیٹ کی سمت کو بہتر طور پر سمجھنے میں کئی سال لگتے ہیں
ایک OctaFX champion بنیں
اپنی ٹریڈنگ میں اگلے درجے تک پہنچیں۔ یکساں نقد انعام کا فائدہ دیتا ہے، لہذا OctaFX Champion آزمائشی مقابلہ کے اگلے راؤنڈ میں حصہ لینے کے لئےآج ہی رجسٹر کریں۔