OctaFX | OctaFX Forex Broker
سائن ان کریں
اکاؤنٹ کھولیں

Southampton FC Sponsorship 2015/16

1 جولائی 2015 سے 30 جون 2016 تک OctaFX انگلینڈ کی ممتاز ترین پریمیئر لیگ کی ٹیموں میں سے ایک، ساؤتھمپٹن ایف سی کا نہایت فخر سے اسپانسر رہا ہے۔ ساؤتھمپٹن ایف سی کے ساتھ ہماری شراکت داری اس میں شامل تمام افراد کے لئے ایک حیرت انگیز تجربہ رہا ہے۔ پچ پر اور اس سے ہٹ کر ان کی محنت لیگ میں ان کی شاندار چھٹی پوزیشن میں بھی واضح تھی۔
OctaFX اور ساؤتھمپٹن ایف سی دونوں، وقف ہونے اور عظمت کے لئے مصروف عمل ہونے کی ادار کا اشتراک کرتے ہیں جس نے ہمارے کلائنٹس کو تاثر اور پسندیدگی سے متعارف کرایا ہے۔ ہم نے ساؤتھمپٹن ایف سی کے ساتھ مل کر شاندار چیزیں حاصل کیں ہیں، جس نے فٹ بالنگ کے ٹیلنٹ کو پروان چڑھنے اور فٹ بال اور سینٹ فاؤنڈیشن دونوں کے ساتھ منسلک بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں مدد دی ہے۔

OctaFX – ساؤتھمپٹن ایف سی 2015/16 کا باضابطہ پارٹنر

لائیو چیٹ شروع کریں