اس دستاویز میں اس پروموشن کے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ پروموشن میں حصّہ لینے سے قبل انہیں غور سے پڑھ اور سمجھ لیں۔
1. تعارف
1.1. Octa آپ کو تحائف حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ پروموشن میں شرکت کا مطلب ہے کہ آپ ان شرائط و ضوابط سے متفق ہیں۔
1.2. پروموشن کا نام Octa Trade and Win ہے، جسے اس کے بعد پروموشن کہا جائے گا۔
1.3. پروموشن کا انتظام اور انعقاد Octa مارکیٹ انکارپوریٹڈ (Octa Markets Incorporated) نے کیا ہے، جسے اس کے بعد پروموٹر کہا جائے گا۔
1.4. یہاں 'پروموٹر'، 'ہم' اور 'ہمارے' سے مراد Octa ہے جو Octa مارکیٹ انکارپوریٹڈ کا ٹریڈنگ نیم ہے۔
2. کون داخل ہو سکتا ہے
2.1. یہ پروموشن ملائیشیا، انڈونیشیا، بھارت، اور سنگاپور میں بوقتِ داخلہ 18 یا اس سے زائد عمر کے Octa کلائنٹس کے لیے کھلی ہیں۔
2.2. جولائی 2023 سے، یہ پروموشن نائجیریا میں Octa کلائنٹس کی ایک محدود تعداد کے لیے عارضی طور پر دستیاب ہیں۔ نوٹ کریں کہ انہیں Octa کی طرف سے پیشگی اطلاع کے بغیر ختم کیا جا سکتا ہے۔
2.3. اگر آپ پروموشن کی انتظامیہ سے فی نفس الامر منسلک ہیں تو آپ پروموشن کے لئے اہل نہیں ہیں۔
3. شرکت کا طریقہ
3.1. کلائنٹس Octa کے ساتھ ریئل اکاؤنٹ کھول کر کسی بھی وقت Trade and Win میں شامل ہو سکتے ہیں۔
3.2. کلائنٹس اپنے 'پرائز لاٹس' بیلنس کے لحاظ سے کسی بھی وقت اپنے تحائف کلیم کر سکتے ہیں۔
3.3. پروموشن میں شرکت کے لیے کلائنٹس کا اپنے ریئل اکاؤنٹس سے ہمارے فراہم کردہ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس میں کسی بھی انسٹرومنٹ کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈنگ کرنا لازمی ہے۔
3.4. ڈیمو اکاؤنٹس سے آرڈرز کرنے والے کلائنٹس پروموشن میں شرکت کے اہل نہیں ہیں۔
3.5. آرڈر کی مدّت محدود نہیں ہے جب تک کہ کسٹمر ایگریمنٹ میں بیان نہ کیا جائے۔
3.6. صرف کلوزڈ ٹریڈز کو ہی ٹریڈنگ والیم میں شمار کیا جائے گا۔
3.7. پرائز لاٹس کے استعمال کے لیے کلائنٹس کو ہر 30 دن میں کم از کم ایک ٹریڈنگ آرڈر کلوز کرنا ہو گا۔ بصُورتِ دیگر، ان کی پرائز لاٹس عارضی طور پر لاک کر دی جائیں گی۔ پرائز لاٹس کو اَن لاک کرنے کے لیے کلائنٹ کو ٹریڈنگ دوبارہ شروع کرنی ہو گی اور کم از کم ایک آرڈر کلوز کرنا ہو گا۔
4. The gifts
4.1. The gifts in this Promotion (hereinafter—‘Gifts’) depend on your region. The up-to-date list of the Gifts can be found in your profile.
4.2. The Gifts can be received in exchange for prize lots.
4.3. Prize lots are calculated as follows:
4.3.1. 1 traded lot = 1 prize lot
4.3.2. Octa Status Program participants receive more prize lots for trading:
4.3.2.1. Silver status: 1 traded lot = 1.1 prize lots
4.3.2.2. Gold status: 1 traded lot = 1.25 prize lots
4.3.2.3. Platinum status: 1 traded lot = 1.5 prize lots.
4.4. For the Clients who participate in the Octa Status Program, the list of the Gifts may be extended depending on their region and active status in this program. The up-to-date list of the Gifts can be found in your profile.
4.5. The Gifts can be claimed provided that the client has enough prize lots to redeem.
4.6. The prize lots are temporarily locked after 30 days of trading inactivity. To be able to use them again, the Client needs to close at least one trading order.
4.7. The Gifts are limited to one of each type of Gift per month for one person.
4.8. The Gifts and participation in the Promotion cannot be exchanged or transferred. However, in the event that the Gifts offered are unavailable due to circumstances beyond our control, we reserve the right to provide alternative Gifts of equal or greater value or return prize lots spent on the Gifts.
4.9. Gift vouchers or gift certificates (included in the list of Gifts) can only be exchanged for commodities following the terms of the issuer of this voucher or certificate. It is not possible to return gift vouchers or gift certificates received as parts of the Promotion.
4.10. Gift vouchers or gift certificates are only valid in the country chosen by the Client at the time of ordering (country of the Promotion) unless otherwise specified in the Gift description.
4.11. Images used in marketing materials are not necessarily representative of actual Gifts. The actual Gifts may vary.
4.12. Octa does not provide invoices for the Gifts.
4.13. In case of failure of the electronic Gift unrelated to violation of the maintenance conditions set forth in the Gift’s service manual or on the producer’s site:
4.13.1. For Octa-branded electronic Gift, Octa undertakes to replace such Gift if you report the matter to Octa’s Customer Support within 105 days from the date it was shipped to you (the delivery time included)
4.13.2. For non-Octa-branded electronic Gift (any electronic Gift without ‘Octa’ on it), Octa undertakes to replace such Gift if you report the matter to Octa’s Customer Support within 45 days from the date it was shipped to you (the delivery time included)
4.13.3. For non-Octa-branded electronic Gift (any electronic Gift without ‘Octa’ on it) in other cases, contact the Gift manufacturer service centre in your area.
4.14. In case the Gift was damaged during the shipment, the Promoter undertakes to replace such Gift if you reported the damage and sent a photo proof or video proof to Octa’s Customer Support within 7 days from the delivery date.
4.15. If the non-electronic Gift is delivered defected or become faulty, not related to violation of the maintenance conditions, and you report the issue to our Customer Support within six months of claiming such Gift on the Promotion page, the Promoter undertakes to replace such Gift or cancel the order and return prize lots spent on the Gift.
4.16. In the product descriptions for clothing items, body measurements corresponding to each available size are provided. When placing an order for such a Gift, customers acknowledge and confirm that they have reviewed these body measurements and selected a suitable size. Once an order is created, changing the size is not possible, including after the receipt and trying on the Gift. By creating an order within the Trade and Win gift collection, a customer confirms they have read the body measurements and chosen a suitable size. The Promoter reserves the right to resolve uncertain sizing disputes on a case-by-case basis.
4.17. The Promoter is not liable for loss, corruption, damage, or any security issues arising from or in connection with using the Gifts.
4.18. The Promoter can amend the amount of prize lots required to claim the Gift at their sole discretion at any time. The change takes effect from the moment it is posted on the Promotion page.
4.19. Upon ordering electronics through the Promotion, the customer agrees to the potential pre-installation of applications and files on the device, including but not limited to personalised features such as wallpapers, lock screen images, and animations for device startup and shutdown, which are associated with Octa. These customisations are made to enhance user experience and do not provide for any personal data collection or storage. By creating an order within the Trade and Win gift collection, a customer confirms they have read and accepted these conditions.
5. ڈیلیوری
5.1. آپ کا تحفہ کلیم کرنے کے بعد دس ہفتوں کے اندر اندر آپ کے منتخب کردہ پتے پر بھیج دیا جائے گا۔
5.2. صرف کلیم کرنے والا کلائنٹ ہی تحفہ وصول کرنے کا اہل ہے۔
5.3. ڈیلیوری کا پتہ پروموشن والے ملک میں ہونا چاہیے۔
5.4. تحفہ کلیم کرنے کے بعد کلائنٹس اپنا ڈیلیوری ایڈریس اور رابطے کی معلومات تبدیل نہیں کر سکتے۔ کلائنٹ کی طرف سے غلط ڈیلیوری ایڈریس اور رابطے کی غلط تفصیلات فراہم کرنے کی صورت میں پروموٹر گفٹ ڈیلیوری کی ضمانت نہیں دیتا۔
5.5. اگر کوئی کلائنٹ ڈیلیوری سروس سے فون کالز کا جواب نہیں دیتا ہے، تو پروموٹر کلائنٹ سے ڈیلیوری ایڈریس اور رابطہ کی معلومات کو اپ ڈیٹ کرنے کو کہے گا۔ اگر وہ اگلے ہفتے کے اندر اپ ڈیٹ نہیں ہوتے ہیں یا اپ ڈیٹ کے بعد غلط رہتے ہیں تو پروموٹر کو آرڈر منسوخ کرنے اور گفٹ پر خرچ کی گئی انعامی لاٹ واپس کرنے کا حق ہے۔
5.6. تحفہ ایک کورئیر کے ذریعے ذاتی طور پر کلائنٹ کو دیا جاتا ہے۔
5.6.1. اگر کلائنٹ کسی بند ایریا جیسے کنڈومینیئم میں رہتا ہو جہاں کورئیر کے لیے ذاتی طور پر تحفہ پہنچانا ممکن نہ ہو تو وہ تحفہ گارڈ کے پاس چھوڑ دے گا اور کلائنٹ کو مطلع کرے گا۔ کورئیر اس کے بعد تحفے کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔
5.7. اگر کلائنٹ درج ذیل سے انکار کرے تو کورئیر تحفہ نہ دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
5.7.1. ڈیلیوری دستاویز پر دستخط کرنا یا OTP (ون ٹائم پاس ورڈ) یا ڈیلیوری کمپنی کو درکار دیگر ثبوت فراہم کرنا۔
5.7.2. پروموٹر کے ریکارڈ کے لیے تحفے کے ساتھ تصویر لینا۔
5.7.3. اس صورت میں پروموٹر گفٹ واپس لے لے گا اور کلائنٹ کے پرسنل ایریا میں پرائز لاٹس بحال کر دے گا۔
5.8. ہمارا کسٹمر سپورٹ کلائنٹ کو گفٹ ڈیلیور ہونے کے بعد صرف سات دنوں کے اندر دہلیویری، ٹکی اور ننجاوان کمپنیوں کی طرف سے فراہم کردہ گفٹ کی ڈیلیوری سے متعلق شکایات اور اپیلوں کو ہینڈل کرتا ہے۔ بعد میں آنے والی تمام شکایات اور اپیلیں مذکورہ کمپنیوں کو براہ راست سنائی جائیں۔
6. عمومی
6.1. کسی بھی قسم کے IP مماثلت کا نتیجہ نااہلی ہوگا۔
6.2. آربیٹریج ٹریڈنگ یا پرائس اور/یا کوٹس کے ساتھ جعلسازی کی صورت میں کلائنٹ کو پروموشن سے نااہل کر دیا جائے گا۔
6.3 پروموٹر تیسرے فریق کو حاصل کردہ تحائف کی دوبارہ فروخت کا پتہ لگانے کی صورت میں صارف کو پروموشن سے نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
6.4. تمام ٹریڈنگ تکانیک یا EAs کی اجازت ہے۔ پروموٹر انعامی فنڈز کے ساتھ دھوکہ دہی کی کوششوں کے براہِ راست یا بالواسطہ ثبوت ملنے پر پہلے سے دیے گئے کسی بھی تحفے کو غلط قرار دینے اور منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
6.5. ہر شرکت کرنے والا ڈیلیوری کے لیے درست معلومات فراہم کرنے کا پابند ہے۔ غلط معلومات فراہم کرنے والوں کو پروموشن سے نااہل کیا جا سکتا ہے۔
6.6. اس پروموشن میں حصہ لے کر، آپ پروموٹر کو خود بخود اجازت دیتے ہیں کہ وہ مستقبل میں پروموٹر کی مارکیٹنگ کی سرگرمیوں اور کمپنی کی ویب سائٹ پر اپنا پورا نام اور رہائش کا ملک استعمال کرے۔
6.7. جن صورتوں کا ان شرائط و ضوابط میں احاطہ نہیں کیا گیا ان کے حوالے سے پروموٹر کا فیصلہ حتمی تصوّر ہو گا۔
6.8. پروموٹر کسی بھی وقت پیشگی اطلاع کے بغیر ان شرائط و ضوابط میں ترمیم اور/یا اپ ڈیٹ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
6.9 پروموٹر Octa، پہلی منزل، میریڈیئن پلیس، چوک اسٹیٹ، کاسٹریس، سینٹ لوشیا ہے۔
7. Octa کونٹینٹ پالیسی
7.1 آپ تبصرے، جائزے، تصاویر، ویڈیوز، اور دیگر مواد شائع کر سکتے ہیں؛ اور تجاویز، سوالات، خیالات، یا دیگر معلومات جمع کرا سکتے ہیں، جب تک کہ مواد غیر قانونی، دھمکی آمیز، ہتک آمیز، فحش، رازداری پر حملہ آور، دانش ورانہ املاک کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا، یا بصورت دیگر تھرڈ پارٹیز کے لیے نقصان دہ یا قابل اعتراض نہ ہو، اور سافٹ ویئر وائرسز، چین لیٹرز، کمرشل ترغیب، بڑے پیمانے پر میلنگز، یا کسی بھی قسم کے ''اسپیم'' یا بے طلب کمرشل الیکٹرانک میسیجز پر مشتمل نہ ہو یا ان پر مشمولہ نہ ہو۔
7.2 اگر آپ مواد شائع کرتے ہیں یا مواد جمع کراتے ہیں، اور جب تک کہ بصورت دیگر اشارہ نہ کیا جائے، آپ Octa کو غیر خصوصی، رائلٹی سے پاک، دائمی، ناقابل تنسیخ، اور مکمل طور پر ذیلی لائسنس کے لیے قابل استعمال، دوبارہ تخلیق، ترمیم، موافقت، شائع، انجام دہی، ترجمہ کیے جانے، اس میں سے مشتق تخلیق کرنے اور کسی بھی Octa میڈیا میں اس طرح کے مواد کو پوری دنیا میں تقسیم کرنے اور اس کی نمائش کرنے کا حق دیتے ہیں۔
7.3 آپ Octa اور ذیلی لائسنس کو اس نام کو استعمال کرنے کا حق دیتے ہیں جو آپ اس طرح کے مواد کے حوالے سے جمع کراتے ہیں، اگر وہ اسے منتخب کر لیں۔
7.4 آپ اس امر کی نمائندگی اور ضمانت دیتے ہیں کہ آپ جو مواد شائع کرتے ہیں اس کے تمام حقوق آپ کے پاس ہیں یا ان پر نگرانی رکھتے ہیں؛ یہ کہ مواد درست ہے؛ آپ جو مواد فراہم کرتے ہیں اس کا استعمال اس پالیسی کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے اور کسی فرد یا ادارے کو نقصان نہیں پہنچاتا ہے؛ اور یہ کہ آپ Octa کو اپنے فراہم کردہ مواد کے نتیجے میں ہونے والے تمام دعووں کی تلافی کریں گے۔
7.5 Octa کو کسی بھی سرگرمی یا مواد کی نگرانی اور اس میں ترمیم یا ہٹا دینے کا حق حاصل ہے مگر وہ اس کی ذمہ داری نہ ہے۔
7.6 Octa آپ یا کسی تھرڈ پارٹی کی طرف سے شائع شدہ کسی بھی مواد کے حوالے سے کوئی ذمہ داری نہیں لیتا ہے اور نہ ہی کوئی جواب دہی قبول کرتا ہے۔
7.7 پالیسی میں فراہم کردہ کسی بھی نوع کی ضمانتوں اور/یا نمائندگیوں کی خلاف ورزی کی صورت میں، آپ Octa کو مواد کے استعمال کے سلسلے میں Octa کے خلاف تھرڈ پارٹی کے دعووں سے متعلق تمام نقصانات کی تلافی کرنے کا عہد کرتے ہیں۔