OctaFX | OctaFX Forex Broker
سائن ان کریں
اکاؤنٹ کھولیں

Win a Scooter every week

or swap your scooter for a cash prize

Speed up your journey to success

  • From Monday to Friday
  • Trade 5 lots with your real accounts
  • Enter prize draw and win

This week's winner

Indonesia
Agung Cahyono
Win a scooter
No matter which way you trade, you’ll be in the fast lane to become a winner!
Already a client? – log in to start trading

Promotion rules

یہ دستاویز اس انعامی قرعہ اندازی کے لئے قوانین کا تعین کرتی ہے۔ یقینی بنائیں کہ انعامی قرعہ اندازی میں داخل ہونے سے پہلے آپ نے انہیں احتیاط سے پڑھ اور سمجھ لیا ہے۔

تعارف

  • OctaFX آپ کو ایک Modenas MR1 (ملائشیا)، Honda Revo Fit FI (انڈونیشیا)، Honda Wave 110i (تھائی لینڈ)، Honda CD 70 cc (پاکستان) یا $500 نقد ("انعامی قرعہ اندازی") جیتنے کا ایک موقع دے رہا ہے۔ داخل ہو کر، آپ ان شرائط و ضوابط کی پابندی کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔
  • انعامی قرعہ اندازی کا نام OctaFX Weekly Scooter Giveaway ہے، جسے مابعد انعامی قرعہ اندازی کہا جائے گا۔
  • انعامی قرعہ اندازی کو Octa Markets Incorporated کی جانب سے منظم کیا اور چلایا جاتا ہے، بعدازاں جسے پروموٹر کہا جائے گا۔
  • "پروموٹر" "ہم"، "ہمیں" اور "ہمارے" سے مراد OctaFX ہے جو کہ Octa Markets Incorporated کا ایک ٹریڈنگ نام ہے۔

کون داخل ہو سکتا ہے؟

  • انعامی قرعہ اندازی ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں موجود، اندراج کرانے کے وقت 18 سال یا اس سے زائد عمر کے OctaFX کے صارفین کے لئے کھلی ہے۔ اگر آپ انعامی قرعہ اندازی کی انتظامیہ سے مادی طور پر منسلک ہیں تو آپ انعامی قرعہ اندازی میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔

داخل کیسے ہوں

  • ہر پیر کو جب مارکیٹ 00:00:00 EEST بجے کھلتی ہے سے بروز جمعہ جب مارکیٹ 23:59:59 EEST بجے بند ہوتی ہے، آپ انعامی قرعہ اندازی میں داخل ہو سکتے ہیں۔
  • انعامی قرعہ اندازی کے لئے رجسٹریشن اپنے پورے دورانیہ میں کھلی ہے۔
  • انعامی قرعہ اندازی میں داخل ہونے کے لئے، صارفین کو لازماً ہمارے مہیا کردہ کسی بھی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے اصل اکاؤنٹس پر 5 یا زیادہ لاٹس کو ٹریڈ کرنا چاہئیے۔
  • صارفین جنہوں نے بروز پیر تا جمعہ کے درمیان اصل اکاؤنٹس پر 5 یا اس سے زیادہ لاٹس کو ٹریڈ کیا خود بخود اس انعامی قرعہ اندازی میں داخل ہو جاتے ہیں۔
  • صارفین جو 5 سے زائد لاٹ ٹریڈ کرتے ہیں (10، 15) ان کے جیتنے کے امکانات دوگنا یا تین گنا نہیں ہو جاتے ہیں۔
  • ڈیمو اکاؤنٹس پر ٹریڈز صارفین کو انعامی قرعہ اندازی میں داخل ہونے کا اہل نہیں بناتے ہیں۔
  • آرڈر کی مدت محدود نہیں ہے، جب تک اسے صارف کے معاہدے میں بیان نہیں کیا جاتا ہے۔
  • صرف بند ٹریڈز والیم شمار میں حصہ لیتے ہیں۔

انعام

  • انعامی قرعہ اندازی کا انعام Modenas MR1 (ملائشیا)، Honda Revo Fit FI (انڈونیشیا)، Honda Wave 110i (تھائی لینڈ)، Honda CG 125 (پاکستان) یا $500 نقد ("انعام") ہے۔
  • انعامی قرعہ اندازی میں انعامات اور شرکت کو تبدیل یا منتقل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، اگر کسی صورت میں ہمارے کنٹرول سے باہر حالات کی وجہ سے پیشکش کردہ انعامات دستیاب نہ ہوں، تو ہم مساوی یا زیادہ قدر کے متبادل انعامات پیش کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
  • مارکیٹنگ کے مندرجات میں استعمال کردہ تصاویر کا اصلی اسکوٹر ماڈل جیسا ہونا لازمی نہیں ہے۔
  • انعامی قرعہ اندازی کا فاتح، انعام کے سلسلے میں واقع ہونے والے اپنے اخراجات، بشمول سفری اور رہائشی اخراجات کے لئے خود ذمہ دار ہو گا۔

فاتحین منتخب کرنا

  • ہر جمعہ کو شمالی امریکہ کے سیشن کے اختتام کے بعد اور بروز پیر 10:00 EEST بجے سے پہلے تمام اہل اندراجات سے، بے ترتیبی کے ساتھ ایک فاتح چنا جائے گا۔
  • فاتح سے ہر پیر کو 12 بجے دن پر رابطہ کیا جائے گا۔
  • فی ہفتہ ایک فاتح ہو گا۔
  • پروموٹر فاتح کو ای میل کے ذریعے مطلع کرنے کی کوشش کرے گا۔ پروموٹر فاتح کے لحاظ سے منتخب کردہ کسی بھی داخل ہونے والے کی جگہ لے سکتا ہے اگر:

- ہماری جانب سے داخل ہونے والے کو ای میل بھیجے جانےکے بعد کہ وہ جیت چکا ہے، اڑتالیس (48) گھنٹوں کے داخل ہونے والے تک نہیں پہنچا جا سکتا ہے؛ یا
- ہم معقول طور پر یقین رکھتے ہوں کہ داخل ہونے والے نے درج ذیل قوانین میں سے ایک کی خاف ورزی کی ہے۔

  • فاتحین کو مطلع کیے جانے کے بعد کہ وہ جیت چکے ہیں، 7 دنوں کے اندر انعام کا دعوٰی کرنا ہو گا۔ اس مدت کے گزر جانے کے بعد، انعام کالعدم ہو جائے گا۔
  • شرکاء صرف ایک بار جیتنے کے اہل ہیں جب پروموشن فعال ہو۔
  • بصورت اگر منتخب کیا جاے والا فاتح پہلے جیت چکا ہے، دوسرے فاتح کو بے ترتیبی سے چن لیا جائے گا۔
  • ہر شرکت کرنے والا فرد اصلی ڈیٹا فراہم کرنے پر اتفاق کرتا ہے۔ جعلی ڈیٹا فراہم کرنے کا نتیجہ انعامی قرعہ اندازی سے نااہلیت کی صورت میں ہو سکتا ہے۔
  • اس تشہیری پیشکش میں شرکت کر کے، آپ OctaFX کو مستقبل میں OctaFX مارکیٹنگ سرگرمی بشمول www.octafx.com اور OctaFX کمپنی نیوز کو خود بخود اپنا پورا نام اور رہائش کا ملک استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
  • انعام کو کلائنٹ کے OctaFX میں حقیقی اکاؤنٹ میں ادا کیا جاتا ہے اور اسے نکلوایا جا سکتا ہے۔
  • اگر انعامی رقم کو حقیقی ٹریڈنگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو، نکلوائے جانے کی حد انعامی رقوم کا 300% (بشمول انعامی فنڈز اور منافع، دونوں) ہے۔

عمومی

  • آئی پی مماثلت کی کوئی بھی قسم نااہلیت سے مشروط ہو گی۔
  • کسی بھی قسم کی مبادلہ فروشی ٹریڈنگ یا قیمتوں اور/یا نرخ کا تعین کا کوئی بھی دیگر غلط استعمال انعام کی قرعہ اندازی سے نااہل قرار دینے سے مشروط ہو گا۔
  • پروموٹر کسی وجہ کا اظہار کیے بغیر، کسی بھی شراکت دار کو مسترد یا نا اہل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ نااہل قرار دینے کی وجوہات میں مختلف ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں، تقریباً ایک ہی وقت میں، ایک ہی کرنسی کی جوڑی میں مخالف آرڈرز کی ایک بڑی تعداد کھولنا، اس کے علاوہ ایک ضمانت شدہ منافع حاصل کرنے کے لئے نرخ کے بہاؤ میں ناکامیوں کا استعمال، یا کوئی دوسری قسم کے دھوکہ دہی شامل ہو سکتی ہے۔
  • تمام ٹریڈنگ تکنیکوں یا EAs کی اجازت ہے۔ پروموٹر پہلے سے دیئے گئے کسی بھی انعام کو ناقابل قبول قرار دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے اور انعام کی رقوم کے ساتھ دھوکہ دہی کی کارروائیوں کے بلاواسطہ یا بالواسطہ ثبوت ملنے پر منسوخ کر دینے سے مشروط کرتا ہے۔
  • ان قواعد میں بیان نہ کردہ کوئی بھی صورتحال پروموٹر کے فیصلے سے مشروط ہو گی۔
  • OctaFXکمپنی نیوز میں اطلاع کے ساتھ اس پروموشن کو تبدیل، تجدید یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • پروموٹر OctaFX, Cedar Hill Crest, VC0100, Saint Vincent and the Grenadines ہے۔

 

لائیو چیٹ شروع کریں