ٹریڈنگ ہالیڈیز کیلنڈر

ٹریڈنگ ٹولز اقتصادی کیلینڈر منافع کیلکولیٹر ٹریڈنگ خبریں ٹریڈنگ کیلکولیٹر پپ کیلکولیٹر لائیو نرخ نگرانی ٹریڈنگ تعطیلات ٹریڈنگ کی حکمت عملیاں
اگلی چھٹیاں
Nov 24, 2025
Japan
Japan
سینٹرل بینک
Bank of Japan
قومی چھٹی
Labour Thanksgiving Day
ٹریڈنگ شروع کریں

سال 2024 کی ٹریڈنگ تعطیلات کے بارے میں جاننے کے لیے Octa تعطیلات کی فہرست ملاحظہ فرمائیں اور دیکھیں کہ آج، کل یا اس سال کے دوران کوئی مارکیٹ انویسٹرز کے لیے کب بند رہے گی۔ سال بھر میں قومی تعطیلات کی وجہ سے متاثر ہونے والے ٹریڈنگ کے دنوں کا حساب لگانے کے لیے اس کا استعمال کریں اور کسی کرنسی پیئر کے لیے کم لیکوئڈیٹی کے دورانیے کی پیشگوئی کریں۔

مارکیٹ کی تعطیلات کی فہرست برائے 2025

ملک تاریخ سینٹرل بینک قومی چھٹی
United States
Nov 27, 2025 Federal Reserve System Thanksgiving Day
European Monetary Union
Dec 24, 2025 European Central Bank Christmas Eve
Switzerland
Dec 24, 2025 Schweizerische Nationalbank Christmas Eve
European Monetary Union
Dec 25, 2025 European Central Bank Christmas
United States
Dec 25, 2025 Federal Reserve System Christmas Day
United Kingdom
Dec 25, 2025 Bank Of England Christmas Day
Switzerland
Dec 25, 2025 Schweizerische Nationalbank Christmas
New Zealand
Dec 25, 2025 Reserve Bank of New Zealand Christmas
Canada
Dec 25, 2025 Bank of Canada Christmas
Australia
Dec 25, 2025 Reserve Bank of Australia Christmas
New Zealand
Dec 26, 2025 Reserve Bank of New Zealand Boxing Day
Australia
Dec 26, 2025 Reserve Bank of Australia Boxing Day
Switzerland
Dec 26, 2025 Schweizerische Nationalbank St. Stephen's Day
United Kingdom
Dec 26, 2025 Bank Of England Boxing Day
Canada
Dec 26, 2025 Bank of Canada Boxing Day
European Monetary Union
Dec 26, 2025 European Central Bank Boxing Day
European Monetary Union
Dec 31, 2025 European Central Bank New Year's Eve
Switzerland
Dec 31, 2025 Schweizerische Nationalbank New Year's Eve
Japan
Dec 31, 2025 Bank of Japan New Year's Eve

ٹریڈنگ تعطیلات کس طرح مارکیٹوں کو متاثر کرتی ہیں۔

قومی تعطیلات فائننشل مارکیٹ کو خاطر خواہ حد تک متاثر کرتی ہیں۔ عالمی ٹریڈنگ والیم کم ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں لیکوئڈیٹی کم ہو جاتی ہے۔ قیمتوں کا اُتار چڑھاؤ معمول سے کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے منافع کے ساتھ آرڈرز کلوز کرنے مشکل ہو جاتے ہیں اور یہ ممکنہ طور پر آٹومیٹڈ ٹریڈنگ الگورتھم کے متوازن یا مستحکم حالات میں کام کرنے کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کی ٹریڈز متاثر ہو سکتی ہیں اور نتیجتاً خاطر خواہ نقصان اُٹھانا پڑ سکتا ہے لہٰذا ایسے غیر لیکوئڈ دنوں کے حوالے سے محتاط رہنا چاہیے خواہ آپ ایک پروفیشنل ٹریڈر ہی کیوں نہ ہوں۔

اسٹاک مارکیٹ کی تعطیلات عموماً ان دنوں میں ہوتی ہیں۔ نیشنل ایکسچینجز بند ہوتی ہیں لہٰذا ٹریڈرز میجر اسٹاکس کی خریدوفروخت نہیں کر سکتے۔ اگرچہ آپ تکنیکی طور پر اسٹاکس پر CFDs کی ٹریڈنگ تب بھی کر سکتے ہیں لیکن کم لیکوئڈیٹی اسے رِسکی بنا دیتی ہے۔ کچھ تعطیلات سابقہ یا آنے والے ٹریڈنگ سیشنز کو بھی متاثر کرتی ہیں: مثال کے طور پر، NYSE سیشن 3 جولائی کو جلدی بند ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے Octa ٹریڈنگ کیلنڈر کو ہمیشہ ملحوظِ خاطر رکھنا چاہیے۔

FAQ

ٹریڈنگ تعطیلات فاریکس مارکیٹ کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟

ٹریڈنگ تعطیلات کے دوران، فاریکس مارکیٹ میں کم ٹریڈز ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں لیکوئڈیٹی کم ہوتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ قیمتوں کی پیشگوئی کرنا مشکل ہوتا ہے اور فوری فروخت کے نتیجے میں خاطر خواہ نقصانات ہو سکتے ہیں۔ مارکیٹ کی تعطیلات کے دوران بھی آپ فاریکس پیئرز کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں البتہ آپ کو مارکیٹ کے غیر متوقع اُتار چڑھاؤ کے لیے تیّار رہنا چاہیے۔

ٹریڈنگ تعطیلات اسٹاک مارکیٹ کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟

مارکیٹ تعطیلات اسٹاک مارکیٹ کی وولیٹیلیٹی اور لیکوئڈیٹی کو کم کرتی ہیں۔ تعطیلات کے دوران بھی آپ Octa کے فراہم کردہ اسٹاکس پر CFDs کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں لیکن یہ رِسکی ہے اور اس کے نتیجے میں غیر متوقع نقصانات ہو سکتے ہیں۔

منصوبہ بندی کے لیے ٹریڈنگ کیلنڈر کو کیسے استعمال کیا جائے؟

آنے والی ایسی تعطیلات کے حوالے سے باخبر رہنے کے لیے یہ فہرست چیک کریں جو کچھ کرنسی پیئرز یا دیگر اثاثہ جات کی لیکوئڈیٹی کو متاثر کر سکتی ہیں۔ تعطیل کے دن خاص طور پر محتاط رہیں اور اگلے ٹریڈنگ سیشن کا آغاز ہوتے ہی ممکنہ طور پر وولیٹیلیٹی کے اچانک اضافے کو ذہن میں رکھیں۔

کیا آپ مارکیٹ کی تعطیل والے دن ٹریڈنگ کر سکتے ہیں؟

قومی تعطیلات کے دوران جہاں سینٹرل بنک اور ایکسچینجز بند ہوتی ہیں وہیں دنیا بھر میں کسی اور جگہ کچھ نہ کچھ ٹریڈنگ سرگرمی ہمیشہ ہوتی رہتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ تب بھی کرنسی پیئرز اور اسٹاکس پر CFDs کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ البتہ کم لیکوئڈیٹی کی وجہ سے تعطیل والے دن ٹریڈنگ کرنے کو رِسکی تصوّر کیا جاتا ہے، لہٰذا ٹریڈرز کو خاص طور پر محتاط رہنا چاہیے۔

سال بھر میں کتنے ٹریڈنگ دن چھٹی ہوتی ہے؟

زیادہ تر ممالک میں سال بھر کم و بیش ایک درجن چھٹیاں ہوتی ہیں۔ واضح تعداد زیادہ تر غیر متعلقہ ہے: بس یہ دیکھنے کے لیے ایک مرتبہ کیلنڈر چیک کر لیا کریں کہ اگلے ہفتے کون کون سے ممالک میں کون سی تعطیلات ہوں گی۔