Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

OctaTrader پلیٹ فارم آپ کے ٹریڈنگ اسٹائل کے عین مطابق

ایک ایسے ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ کھولیں جس کے لیے آپ کو ٹیوٹوریل کی ضرورت نہیں ہو گی۔

OctaTrader

ٹریڈر پر مرکوز پلیٹ فارم

زیادہ مؤثر طریقے سے کمانے میں آپ کو مدد فراہم کرنے کے لیے ہم نے OctaTrader تخلیق کیا ہے۔ ہماری مارکیٹ کے تجزیے کی سروس میں ہمارے ماہرین کی طرف سے تازہ ترین کرنسی ریٹس، بشمول EURUSD اور GBPUSD، مؤثر تکنیکی تجزیاتی ٹُولز اور روزانہ مارکیٹ کی بصیرت آفر کی جاتی ہے۔ تیز اور مستحکم پلیٹ فارم پر صارف-دوست انٹرفیس کے ساتھ بلاتعطّل اور باسہولت ٹریڈنگ کا لطف اُٹھائیں۔

  • وقت بچاتا ہے سب کچھ آپ کی ٹریڈنگ اسپیس میں۔ آپ کا پروفائل، اکاؤنٹس، اور فائننشل ٹرانزیکشنز سب کچھ آپ کی فنگر ٹپس پر۔
  • نئے مواقع فراہم کرتا ہے ملٹی پلیٹ فارم کی سہولت پائیں - کسی بھی ڈیوائس سے بلاتعطّل ٹریڈنگ۔
  • ٹریڈنگ کو بہتر بناتا ہے فائننشل مارکیٹس کی معلومات سے فائدہ اٹھائیں-اب مارکیٹ اینالٹکس تک آپ کو مستقل اور آسان رسائی حاصل ہے۔

OctaTraderٓٓ—ایسا جیسے خود بنایا ہو

  • ون ٹچ ٹریڈنگ
  • ٹرمینل الرٹس اور نوٹیفکیشنز
  • بروکریج پروموشنز اور پروگرامز کی معلومات
  • بلارکاوٹ ڈپازٹس اور ودڈرالز
  • ریگولر اَپ ڈیٹ شدہ اینالٹکس تک رسائی
  • پلیٹ فارم ڈیویلپرز کے حوالے سے کسٹمر سپورٹ
OctaTrader
  • چارٹ پر ہی ٹریڈ کریں
  • اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ لیولز سیٹ کریں
  • اپنے آرڈرز کے لیے پارشل کلوز آپشن استعمال کریں
  • پینڈنگ آرڈرز سیٹ کریں

OctaTrader کی طرف سے وسیع ویب ٹریڈنگ فنکشنز

OctaTrader کے ساتھ زبردست ٹریڈنگ کریں-

  • مختلف اقسام کے چارٹ
  • معروف ترین انڈیکیٹرز
  • وژوئل ٹیکنیکل اینالیسز ٹُولز
  • نو ٹائم فریمز ٹریڈنگ کے ہر اسٹائل کے لیے
  • ملٹی لنگوئل یوزر انٹرفیس
  • اپنے اکاؤنٹس میں فوری سوئچ اوور

آپ کی ڈیوائس کے لیے ٹریڈنگ پلیٹ فارم

اینڈرائد یا iOS پر اپنی Octa ٹریڈنگ ایپ میں OctaTrader آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم استعمال کریں

OctaTrader—یہ پرسنل ہے

ٹریڈنگ اسپیس کو مزید باسہولت بنانے کا آئیڈیا شروعات تھی۔ صرف ٹریڈرز ہی ہمیں اپنی ترجیحات سے بہتر طور پر آگاہ کر سکتے تھے۔ ریسرچ اور ڈیویلپمنٹ کے دو سال سے زائد عرصے میں ہم نے دنیا بھر کے ٹریڈرز سے پلیٹ فارم کے استعمال کے بارے میں بات چیت کی۔

اسی معلومات کی روشنی میں ہم نے اسمارٹ اور دانشمندانہ سرمایہ کاری کے ذریعے پیسہ کمانے میں آپ کی معاونت کے لیے اپنا پلیٹ فارم تخلیق کیا۔

شان
میرے خیال میں اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ لیولز کے حوالے سے سہولت رِسک منیجمنٹ کا ایک اہم حصّہ ہے۔ اب میں آرڈرز کو پارشل کلوز کر سکتا ہوں اور اپنے پرافٹ یا لاس کنٹرول کر سکتا ہوں۔ یہ نہایت آسان ہے!'
اوبی
میں پینڈنگ آرڈرز سمیت، تمام آرڈرز آسانی سے اوپن اور کلوز کرتا ہوں۔ اس پراسیس کو مانیٹر کرنا آسان ہے-اور سب کچھ جانا پہچانا لگتا ہے، تمام ایکشنز، لیکن OctaTrader میں یہ کسی طرح زیادہ آسان ہے'۔
انداہ
مجھے بونس کے طریقۂ کار سمجھنے میں دشواری کا سامنا تھا۔ OctaTrader میں سب کچھ بڑی آسانی سے سمجھ آ گیا۔ بونس مکمل کرنے سے، میں اپنا مارجن اچھی طرح کنٹرول کر سکتی ہوں'۔

ایک انعام یافتہ بروکر کے ساتھ
آن لائن ٹریڈنگ کا تجربہ کریں

80+
ایوارڈز
40M+
اکاؤنٹس کھولے گئے