کم اسپریڈز کے ساتھ انڈیسز ٹریڈ کریں

Octa کی طرف سے پیش کردہ سازگار ٹریڈنگ شرائط کے ساتھ معروف ترین عالمی انڈیسز تک رسائی پائیں

Octa کے ساتھ انڈیسز کی ٹریڈنگ کیوں کریں

  • عالمی اسٹاکس انڈیسز میں سرمایہ کاری کریں

    انفرادی کمپنیوں کی بجائے پوری نیشنل اسٹاک مارکیٹس کور کرنے کے لیے میجر انڈیسز پر CFDs ٹریڈ کریں۔

  • لانگ یا شارٹ ٹریڈ کریں

    کسی بھی پرائس موومنٹ سے فائدہ اُٹھائیں: مارکیٹ کے چڑھتے اور اترتے دونوں ٹرینڈز سے منافع کمائیں۔

  • لیورج سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں

    زیادہ بڑے والیمز کی ٹریڈ کرنے کے لیے 1:400 تک کی لیورج استعمال کریں: محض چھوٹے سے ڈیپازٹ کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • کم اور مستحکم اسپریڈز

    کم اسپریڈز کے ساتھ اپنی لاگت کو کم کریں جو کہ تب بھی مستحکم رہتے ہیں جب انڈیکس انتہائی عدم استحکام کا شکار ہو۔

  • کوئی سویپ نہیں اور کوئی کمیشن نہیں

    انڈیسز کی ٹریڈنگ بالکل مفت کریں: کسی کمیشن، کسی فیس اور کسی قسم کے سویپ چارجز کی ادائیگی نہیں۔

  • اسٹیٹس پروگرام

    پہلے سے ٹائٹ اسپریڈز، تیز تر ٹرانسفر، ذاتی رہنمائی اور دیگر بہت سی مراعات اَن لاک کریں۔

  • 50٪ ڈپازٹ بونس

    ہر ڈپازٹ پر 50٪ بونس حاصل کریں اور لاٹس کی ایک مخصوص تعداد کی ٹریڈنگ کرنے کے بعد اسے ودڈرا کروائیں۔

  • ماہر مشیر اور ٹریڈنگ آئیڈیاز

    آٹو میٹک ٹریڈنگ سسٹمز سے مدد حاصل کریں اور ٹریڈنگ سگنلز حاصل کرنے کے لیے مارکیٹ کی آگاہی حاصل کریں۔

انڈیسز کے لیے Octa لائیو کوٹس اور اسپریڈز

octatrader mt5 mt4
علامت بولی پوچھیں سپریڈ (پپس)
AUS200 8,332 8,337 5.3
UK100 8,208 8,211 3.2
FRA40 7,395 7,399 4.3
GER40 20,275 20,279 3.9
EUSTX50 4,968 4,972 3.9
US30 43,775 43,781 5.3
NAS100 22,087 22,091 3.2
US30.Daily 43,776 43,781 5.1
NAS100.Daily 22,088 22,090 2.8
SPX500.Daily 6,088 6,089 1.5
SPX500 6,088 6,089 1.7
JPN225 39,391 39,421 3.0
ESP35 - - -
علامت بولی پوچھیں سپریڈ (پپس)
AUS200 8,332 8,337 5.3
UK100 8,208 8,211 3.2
FRA40 7,395 7,399 4.3
GER40 20,275 20,279 3.9
GER40.Daily 20,275 20,279 3.7
EUSTX50 4,968 4,972 3.9
US30 43,775 43,781 5.3
US30.Daily 43,776 43,781 5.1
NAS100 22,087 22,091 3.2
NAS100.Daily 22,088 22,090 2.8
SPX500 6,088 6,089 1.7
SPX500.Daily 6,088 6,089 1.5
JPN225 39,391 39,421 3.0
JPN225.Daily 39,395 39,417 2.2
ESP35 - - -
علامت بولی پوچھیں سپریڈ (پپس)
AUS200 8,332 8,337 5.3
GER40 20,275 20,279 3.9
NAS100 22,087 22,091 3.2
US30 43,775 43,781 5.3

انڈیکس ٹریڈنگ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے

مارکیٹ انڈیکس وہ اسکور ہوتا ہے جو اثاثوں کے گروپ کی کارکردگی ماپتا ہے۔ میجر اسٹاک انڈیسز کسی اسٹاک ایکسچینج کے انتہائی اہم اسٹاکس کے ایک گروپ کو ٹریک کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، NASDAQ 100، جو صفِّ اوّل کے امریکی انڈیسز میں سے ایک ہے، Nasdaq اسٹاک ایکسچینج پر ٹریڈ ہونے والے 100 اسٹاکس پر مشتمل ہے۔

اگرچہ آپ انڈیسز میں براہِ راست سرمایہ کاری نہیں کر سکتے لیکن آپ Octa کے CFDs فیچر کا استعمال کرتے ہوئے کسی انڈیکس کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو کسی اصل اسٹاکس کو بائے کرنے یا سیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کے بجائے، آپ کسی انڈیکس میں ہونے والی تبدیلی کے بارے میں پیشگوئی کرنے اور متعلقہ لانگ (بائے) یا شارٹ (سیل) پوزیشن اوپن کرنے کے ذریعے منافع کما سکتے ہیں۔

انڈیکس CFDs کی بدولت آپ کہیں زیادہ بڑی پوزیشنز اوپن کرنے کے لیے لیورج استعمال کر سکتے ہیں، یا فنڈز اُدھار لے سکتے ہیں۔ یوں، لیورج ممکنہ منافع اور نقصان دونوں کو بڑھا سکتی ہے۔ انڈیسز کے بارے میں عام طور پر اندازہ ہی لگایا جا سکتا ہے: ان میں آپ عمومی انداز میں اسٹاک مارکیٹ کی سمت کے حوالے سے ٹریڈنگ کرتے ہیں اور اس کام کے لیے بہت سی حکمتِ عملیاں موجود ہیں۔

انڈیسز کی ٹریڈنگ کیسے کریں: ٹریڈنگ کی بہترین حکمتِ عملی

میجر انڈیسز پوری نیشنل اکانومی کی نمائندگی کرتے ہیں لہٰذا آپ کسی بھی قسم کی سیاسی اور معاشی خبروں کا تجزیہ کرنے کے ذریعے ٹریڈنگ کے مواقع تلاش کر سکتے ہیں۔ آپ جس انڈیکس کی ٹریڈنگ کر رہے ہیں اس میں موجود بڑی کمپنیوں کی طرف سے کیے گئے کارپوریٹ اعلانات پر نظر رکھیں یا متعلقہ ایونٹس تلاش کرنے کے لیے معاشی کیلنڈر چیک کریں۔

آپ تکنیکی انڈیکیٹرز کا استعمال کرتے ہوئے بھی انڈیسز کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ حقیقیتاً نوآموز ٹریڈرز کے لیے بہترین ٹریڈنگ حکمتِ عملی ٹرینڈ ٹریڈنگ ہے: مارکیٹ کی سمت کا تعیّن کرنے کے لیے ٹرینڈ انڈیکیٹرز کا استعمال کریں اور متعلقہ پوزیشن اوپن کریں۔ ہماری انڈیکس ٹریڈنگ گائیڈ میں میجر انڈیسز کے بارے میں مزید پڑھیں۔

لائیو ٹریڈنگ آئیڈیاز کے لیے Space سیکشن میں جائیں

Space ایک منفرد لائیو فیڈ ہے جو OctaTrader ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں ہی آپ کے لیے تازہ ترین ٹریڈنگ آئیڈیاز فراہم کرنے کے لیے Octa کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ Octa ماہرین کی طرف سے مختلف مارکیٹس کے موجودہ ٹرینڈز کے بارے میں جانیں اور وقت اور توانائی بچانے کے لیے اسی اسکرین پر آرڈرز اوپن کریں۔

انڈیسز کی ٹریڈنگ کے لیے Octa ٹریڈنگ پلیٹ فارمز

ہر ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا قابلِ ٹریڈ انڈیسز کا اپنا سیٹ اور فیچرز ہوتے ہیں جو آپ کے تجربے کا تعیّن کرتے ہیں۔ اگر آپ تذبذب کا شکار ہوں کہ کس کا انتخاب کرنا ہے تو OctaTrader پر فری ڈیمو اکاؤنٹ کے ساتھ رِسک فری ٹریڈنگ آزمائیں۔

    OctaTrader

    دستیاب انڈیسز:

    10

    NAS100، US30، JPN225، اور مزید

    اسپریڈ از:

    1.8 پپس

    فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اَپ

    ٹریڈنگ کمیشن:

    $0

    کوئی ڈپازٹ یا ودڈرال فیس نہیں

    کم سے کم ڈپازٹ:

    $25

    تجویز کردہ: 100$

    زیادہ سے زیادہ لیورج:

    1:400

    زیادہ سے زیادہ آرڈر سائز: 0.01 لاٹ

    _mt5

    دستیاب انڈیسز:

    10

    NAS100، US30، JPN225، اور مزید

    اسپریڈ از:

    1.8 پپس

    فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اَپ

    ٹریڈنگ کمیشن:

    $0

    کوئی ڈپازٹ یا ودڈرال فیس نہیں

    کم سے کم ڈپازٹ:

    $25

    تجویز کردہ: 100$

    زیادہ سے زیادہ لیورج:

    1:400

    زیادہ سے زیادہ آرڈر سائز: 0.01 لاٹ

    _mt4

    دستیاب انڈیسز:

    4

    NAS100، US30، AUS200 اور GER40

    اسپریڈ از:

    2.0 پپس

    فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اَپ

    ٹریڈنگ کمیشن:

    $0

    کوئی ڈپازٹ یا ودڈرال فیس نہیں

    کم سے کم ڈپازٹ:

    $25

    تجویز کردہ: 100$

    زیادہ سے زیادہ لیورج:

    1:400

    زیادہ سے زیادہ آرڈر سائز: 0.01 لاٹ

انڈیسز کے ٹریڈنگ اوقاتِ کار: ٹریڈنگ کب کی جائے

انڈیسز کی ٹریڈنگ 24/7 نہیں کی جاتی۔ ہر انڈیکس کے اپنے ٹریڈنگ اوقاتِ کار ہوتے ہیں جو عالمی مالیاتی مارکیٹوں کے اوقاتِ کار کے متوازی چلتے ہیں۔ یہ دیکھنے کے لیے شیڈول چیک کریں کہ آپ کسی انڈیسز کی ٹریڈنگ کب کر سکتے ہیں۔

  • UTC
  • EEST
    • انسٹرومنٹ

      NAS100 / SPX500 / US30

    • پیر تا جمعہ

      رات 11:00 بجے سے رات 09:15 بجے تک
      (15 منٹ کا وقفہ)
      رات 09:30 بجے سے رات 10:00 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      AUS200

    • پیر تا جمعہ

      رات 11:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      FRA40 / EUSTX50 / JPN225 / UK100

    • پیر تا جمعہ

      رات 11:00 بجے سے رات 10:00 تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      GER40

      ESP35

    • پیر تا جمعہ

      صبح 07:00 بجے سے رات 09:00 بجے تک
      (10 گھنٹے کا وقفہ)

      صبح 08:00 بجے سے دوپہر 04:30 بجے تک
      (15.5 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      NAS100 / SPX500 / US30

    • پیر تا جمعہ

      رات 01:00 بجے سے رات 11:15 بجے تک
      (15 منٹ کا وقفہ)
      رات 11:30 بجے سے رات 12:00 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      AUS200

    • پیر تا جمعہ

      رات 01:00 بجے سے صبح 09:15 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)
      صبح 10:15 بجے سے رات 12:00 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      FRA40 / EUSTX50 / JPN225 / UK100

    • پیر تا جمعہ

      رات 01:00 بجے سے رات 12:00 بجے تک
      (1 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

    • انسٹرومنٹ

      GER40

      ESP35

    • پیر تا جمعہ

      صبح 09:00 بجے سے رات 11:00 بجے تک
      (10 گھنٹے کا وقفہ)

      صبح 10:00 بجے سے شام 06:30 بجے
      (15.5 گھنٹے کا وقفہ)

    • ہفتہ / اتوار

      کوئی ٹریڈنگ نہیں

FAQ

ٹریڈنگ میں انڈیسز کیا ہوتے ہیں؟

انڈیسز، اثاثوں کے گروپ، زیادہ تر اسٹاکس، کی کارکردگی ماپتے ہیں۔ مییجر انڈیسز جیسا کہ US30 پوری نیشنل اکانومی میں موجود انتہائی اہم کمپنیوں کے اسٹاکس پر مشتمل ہوتا ہے۔ یوں انڈیکس اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مجموعی طور پر معیشت کی کارکردگی کتنی بہتر ہے۔

انڈیکس ٹریڈنگ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟

براہِ راست انڈیکس کی ٹریڈنگ کرنے کا کوئی طریقہ موجود نہیں، لیکن آپ Octa کے ساتھ انڈیسز پر CFDs ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ ان کے ساتھ آپ کسی انڈیکس میں ہونے والی تبدیلی کی درست پیشگوئی کرنے سے منافع کما سکتے ہیں۔ CFDs کی بدولت انڈیسز ٹریڈر لیورج استعمال کر کے ممکنہ منافع میں اضافہ کر سکتا ہے۔

انڈیسز کی منافع بخش ٹریڈنگ کیسے کریں؟

انڈیسز کی ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے Octa کے ساتھ ریئل ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں اور ڈپازٹ کروائیں۔ پھر، اس بات کی پشگوئی کے لیے خبروں اور مارکیٹ کی معلومات کے دیگر ذرائع استعمال کریں کہ مارکیٹ کس سمت جائے گی اور آرڈر اوپن کریں۔ اگر آپ تذبذب کا شکار ہیں کہ کہاں سے شروعات کی جائے تو ٹریڈنگ کے بارے میں مزید پڑھنے کی کوشش کریں یا لائیو ٹریڈنگ آئیڈیاز کے لیے Space براؤز کریں۔