OctaFX | OctaFX Forex Broker
سائن ان کریں
اکاؤنٹ کھولیں

OctaFX اجناس تجارت کی ٹریڈنگ کو آسان بناتا ہے

OctaFX کے ساتھ سونا، چاندی، خام تیل اور دیگر اجناس تجارت کی ٹریڈنگ کے فوائد سے لطف اندوز ہوں
اشیاء تجارت کی ٹریڈنگ

اشیاء تجارت کیا ہیں؟

اجناس تجارت ساری قابل ٹریڈنگ مادی اثاثے ہیں جیسا کہ سونا، چاندی، پلاٹینم اور تانبہ، اس کے ساتھ ساتھ خام تیل، قدرتی گیس اور دیگر وسائل بھی شامل ہیں۔

ایک ٹریڈر کے لئے اجناس تجارت کی قدر یہ ہے کہ کرنسیوں اور اسٹاک مارکیٹوں کے اتار اور چڑھاؤ سے ان کا کم ہی تعلق ہوتا ہے، لہذا وہ متنوع اور مستحکم سرمایہ کاری پورٹ فولیو بنانے کے لئے مفید ہیں۔
جدید سرمایہ کاری کی پیشکشیں اشیاء تجارت میں حصہ لینے کے لئے بہت آسان طریقہ فراہم کرتی ہے۔ ان میں سے زیادہ عام ترین CFDs کی ٹریڈنگ ہے (فرق کے لئے معاہدے)۔ یہ آپ کو اصل میں اثاثہ کی ملکیت کے بغیر اشیاء کی قیمت پر پوزیشن حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

CFD ٹریڈنگ کے فوائد

  • نہ صرف مضبوط منڈیوں سے فائدہ اٹھانے بلکہ گرنے والی سے بھی فائدہ اٹھانے کی صلاحیت۔
  • صرف ایک پلیٹ فارم سے منڈیوں کے ایک وسیع سلسلہ کے اندر قیاس آرائی کریں۔
  • مارجن-ٹریڈنگ آپ کو ایک ہی ٹرانزیکشن کے اندر بجائے کہ اپنے تمام سرمایہ کو مقفل کر لیں، ایک متنوع سرمایہ کاری پورٹ فولیو تخلیق کرنے دیتی ہے۔

گولڈ – XAU/USD

سونے میں اجناس تجارت کی ٹریڈنگ واقعی بے حد مقبول ہو چکی ہے، کیونکہ آن لائن سرمایہ کاری بڑھ گئی ہے، کیونکہ یہ منافع کمانے کا ایک آسان ترین اور سستا ترین ذریعہ فراہم کرتی ہے۔

سونا بہت زبردست قابل منتقلی کی قدر کا حامل ہے اور تاریخی لحاظ سے سونے کے ٹریڈرز کے لئے انتہائی قابل اعتماد ثابت ہوا ہے۔ اس کے ساتھ عمومی طور پر قیمتی دھاتیں ان ادوار کے دوران ایک عمدہ مقام بناتی ہیں جہاں کرنسی دباؤ میں ہوں اور افراط زر زیادہ ہوتی ہے۔

  • مقبول ترین ٹریڈ کردہ جنس تجارت
  • افراط زر اور تفریط زر کے خلاف بے مثال ہیجنگ
  • تاریخ وار مضبوط مطالبہ

OctaFX کے ساتھ اجناس تجارت کیوں ٹریڈ کریں

کوئی راؤنڈ-باری
کمیشنز نہیں

زیادہ تر بروکرز مارکیٹ میں داخلے کے لئے فیس عائد کرتے ہیں، لیکن OctaFX میں آپ کمیشن کے بارے میں بھول سکتے ہیں اور ٹریڈنگ اور منافع کمانے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں

تنگ
اسپریڈز

ہم نے آپ کی اجناس تجارت کے اخراجات کو کم سے کم کیا ہوا ہے، اور ہم صنعت میں کچھ کم تری اسپریڈز کی پیش کرتے ہیں۔

لچکدار لیوریج
1:100 تک

لیوریج کا استعمال آپ کو نسبتاً چھوٹے ابتدائی ڈیپازٹ کے لئے منڈی کا ایک بڑا تکشف دیتا ہے۔ باالفاظ دیگر، اگر آپ ٹریڈ کی درست جانب میں ہیں تو یہ آپ کی سرمایہ کاری پر نفع کو بڑھا دیتا ہے۔

ہمارے تجزیہ کاروں سے
مفت مارکیٹ بصیرتیں

منڈی کی خبروں اور تجزیہ کے ساتھ منڈی کے حالات سے مکمل باخبر رہیں، جس کی براہ راست آپ کے اجناس تجارت ٹریڈنگ پلیٹ فارم یا موبائل فون پر ترسیل کی جاتی ہے۔

جنس تجارت اثاثوں کی اقسام

OctaFX میں آپ MT4 اور MT5 پلیٹ فارمز، دونوں پر قطعاً بغیر کسی کمیشن کے، آپ مختلف اجناس تجارت بھر سے CFDs کو ٹریڈ کر سکتے ہیں:

علامت تفصیل بولی پوچھیں سپریڈ (پپس)
XAGUSD Silver on Spot 14.86 14.89 2.3
XAUUSD Gold on Spot 1,341.2 1,341.5 3.1
علامت تفصیل بولی پوچھیں سپریڈ (پپس)
XAGUSD Silver on Spot 14.86 14.89 2.4
XAUUSD Gold on Spot 1,341.2 1,341.5 3.1
XBRUSD Brent Crude Oil 60.9 61.0 1.6
XTIUSD WTI crude oil 52.2 52.4 1.6

جنس تجارت کی ٹریڈنگ پر تجاویز

  • مارکیٹ کا تجزیہ کریں

    مارکیٹ کا تجزیہ کریں

    ایک اندازہ لگانے کے لئے مختلف ٹائم فریمز میں سونے اور دیگر اجناس تجارت کس طرح سے برتاؤ کرتے ہیں، چارٹس استعمال کریں۔ تاریخی ڈیٹا پر اپنی حکمت عملی کی جانچ پڑتال کریں تاکہ دیکھ سکیں کہ وہ کس طرح سے باہر آئیں گے۔ پیٹرنز کو دیکھیں، ٹریڈنگ سے پہلے بریک آؤٹ کا انتظار کریں، اور رجحان کے ساتھ ٹریڈن کریں۔ آپ کو اپنی کال پیش کر سکنے میں مدد کے لئے مفتfree ٹریڈنگ سگنلز حاصل کریں، یا مقبول ترین انسٹرومنٹس میںموجودہ رحجانات پر ایک واضح منظر حاصل کرن کے لئے مفت آٹوچارٹسٹ مارکیٹ رپورٹیں استعمال کریں۔ درست فیصلے کر سکنے کے لئے تکنیکی تجزیہ اہم ہے۔

  • اپنی اجناس تجارت کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی منتخب کریں

    اپنی اجناس تجارت کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی منتخب کریں

    CFD اور فاریکس ٹریڈنگ کی حکمت عملیاں وقت اور مطلوب کوشش ک لحاظ سے مختلف ہوتی ہے، اس کے ساتھ ساتھ تجزیہ اور ٹولز، وہ جن کی بنیاد پر وتی ہیں، اور سب سے اہم، مارکیٹ کے حالات،جن میں وہ مناسب ہوں۔ کئی حکمت عملیوں سے شناسا ہونا آپ کی ٹریڈنگ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

  • جانیں کہ جنس تجارت کی قیمت کیا اثر رکھتی ہے

    جانیں کہ جنس تجارت کی قیمت کیا اثر رکھتی ہے

    بہت سے جیوپولیٹیکل اور اقتصادی عوامل ہیں جو ایک شے کی قیمت پر اثر انداز ہوں گے۔ سوال کے بغیر، اجناس تجارت کی قیمتوں پر اثر انداز ہونے والا عامل مارکیٹ میں رسد اور طلب ہے۔ مارکیٹ کی خبروں کو جاننے میں سب سے آگے رہیں اور باخبر فیصلے کر سکنے کے لئے ہمارے تجزیہ کاروں سے ہفت وار اور روزانہ کی پیشین گوئیوں سے خود کو لیس رکھیں۔

  • خطرے کے انتظام کاری کے بارے میں مت بھولیں

    خطرے کے انتظام کاری کے بارے میں مت بھولیں

    نامساعد قیمت کے اتار چڑھاؤ کے خلاف اپنے اکاؤنٹ کا تحفظ ٹریڈنگ کی حکمت عملی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ خطرہ کے انتظام کاری کی ضروری تکنیکس کے بارے میں سیکھیں۔

ایک اکاؤنٹ تخلیق کریں

اور اجناس تجارت کو آن لائن ٹریڈ کرنا شروع کریں

Start livechat