OctaFX | OctaFX Forex Broker
سائن ان کریں
اکاؤنٹ کھولیں
"

ڈاؤن لوڈ سینٹر

Back

PC کے لئے cTrader

  • 1

    cTrader ڈاؤن لوڈ کریں

    پی سی کے لئے cTrader فائلوں کی تنصیب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔ فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اسے چلائیں اور آپ کو اس طرح کی ایک اسکرین نظر آئے گی۔

  • 2

    نصب کریں

    تنصیب شروع کرنے کے لئے نصب کریں پر کلک کریں۔ تنصیب مددگار آپ کے کمپیوٹر پر فائلوں کو نصب کر دے گا۔

  • 3

    cTrader چلائیں

    سافٹ ویئر کو نصب کرنے کے بعد، اسے چلائیں۔ آپ اس اکاؤنٹ کھولنے کی اسکرین کو دیکھیں گے۔

  • 4

    cTrader چلائیں

    سافٹ ویئر کو نصب کرنے کے بعد، اسے چلائیں۔ آپ کو cTrader سپلیش اسکرین نظر آئے گی۔

  • 5

    اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں

    برائے مہربانی OctaFX کی جانب سے مہیا کردہ اپنے اکاؤنٹ نمبر اور پاس ورڈ کے ساتھ اپنے cTrader اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

  • 6

    اپنے cTrader سے لطف اندوز ہوں

    اگر آپ سب کام درست انداز میں کر رہے ہیں، تو آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوں جائیں گے۔ آپ اپنے کمپیوٹر پر cTrader سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Start livechat