OctaFX | OctaFX Forex Broker
سائن ان کریں
اکاؤنٹ کھولیں

CHAMPION
MT4 DEMO CONTEST

CHAMPION MT4 DEMO CONTEST
اگلا راؤنڈ شروع ہوتا ہے:
  • 6 May 2019
     
اگلے راؤنڈ میں شمولیت اختیار کریں!
1964 ٹریڈرز نے پہلے ہی رجسٹر کر لیا ہے
  1. مقابلہ کا نام OctaFX Champion ہے، جس کا بعد ازاں مقابلہ کے نام سے حوالہ دیا جائے گا۔
  2. مقابلہ کو Octa Markets Incorporated کی جانب سے منظم کیا اور چلایا جاتا ہے، جسے بعدازاں کمپنی کہا جائے گا۔
  3. مقابلہ کی مدت شروع ہونے کی تاریخ سے اختتامی تاریخ تک 1 مہینہ کی ہے۔
  4. انعام کو کلائنٹ کے والٹ میں ادا کیا جاتا ہے اور اسے نکلوایا جا سکتا ہے
  5. مقابلہ کے لئے رجسٹریشن کا اعلان اس کے آغاز سے قبل کیا جاتا ہے۔ رجسٹریشن کی مدت کے دوران، مقابلہ کے لئے کوئی بھی رجسٹر کر سکتا ہے۔
  6. مقابلہ کے انعام:
    • پہلی پوزیشن کو ملنے والا انعام 500 USD
    • دوسری پوزیشن کو ملنے والا انعام 300 USD
    • تیسری پوزیشن کو ملنے والا انعام 100 USD
    • آخری پوزیشن کے لئے مزید 100 USD دیئے جائیں گے
  7. اس مقابلے میں صرف قانونی عمر کے افراد ہی حصہ لے سکتے ہیں۔
  8. ہر شرکاء کو ہر مقابلہ کے راؤنڈ کیلئے لازماً ایک نیا نیا ڈیمو اکاؤنٹ رجسٹر کرانا چاہئیے۔
  9. رجسٹریشن کے دوران ہر شرکت کرنے والا فرد اصلی ڈیٹا فراہم کرنے سے اتفاق کرتا ہے۔ جعلی ڈیٹا فراہم کرنے کا نتیجہ مقابلہ سے نااہلیت کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
  10. آئی پی مماثلت کی کوئی بھی قسم نااہلیت سے مشروط ہو گی۔
  11. کسی بھی قسم کی مبادلہ فروشی ٹریڈنگ یا قیمتوں اور/یا نرخ کے تعین کا کوئی بھی دیگر غلط استعمال مقابلہ سے نااہل قرار دینے کا سبب بنے گا۔
  12. کمپنی وجہ کا اظہار کیے بغیر، کسی بھی شراکت دار کو مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ نااہل قرار دینے کی وجوہات میں مختلف ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں، تقریباً ایک ہی وقت میں، ایک ہی کرنسی کی جوڑی میں مخالف آرڈرز کی ایک بڑی تعداد کھولنا، اس کے علاوہ ایک ضمانت شدہ منافع حاصل کرنے کے لئے نرخ کے بہاؤ میں ناکامیوں کا استعمال، یا کوئی دوسری قسم کے دھوکہ دہی شامل ہو سکتی ہے۔
  13. ہر مقابلہ اکاؤنٹ اسی جیسے ٹریڈنگ کے حالات رکھتا ہیں، جو ہیں:
    • اکاؤنٹ قسم – OctaFX مائیکرو اکاؤنٹ سے مماثل
    • ٹریڈنگ ٹولز – OctaFX مائیکرو اکاؤنٹ سے مماثل
    • ابتدائی ڈیپازٹ – 1,000 USD
    • لیوریج: 1:500
    • کم از کم والیم – 0.01 لاٹ، زیادہ سے زیادہ والیم محدود نہیں ہے
  14. تمام ٹریڈنگ تکنیکوں یا EAs کی اجازت ہے۔
  15. OctaFX کی ویب سائٹ پر تمام موجودہ مقابلہ کے اعداد و شمار دستیاب ہیں۔
  16. مقابلہ ختم ہونے کی تاریخ پر موجودہ مارکیٹ کی شرح پر تمام کھلے آرڈر خود بخود بند کر دیئے جائیں گے۔
  17. زیادہ سے زیادہ بیلنس کا حامل شریک فرد مقابلہ جیت جاتا ہے۔
  18. فاتحین کمپنی کی خبروں میں اپنے نام شائع کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔
  19. ہر مقابل اتفاق کرتا ہے کہ ان کے رجسٹریشن کے ڈیٹا (بشمول لیکن رہائش گاہ تک ہی محدود نہیں) کو www.octafx.com پر شائع کیا جائے گا۔
  20. بصورت اگر دو یا دو سے زیادہ مقابلہ کے فاتحین کا مقابلہ کے اختتام پر مساوی بیلنس ہوتا ہے، تو وہ انعام کا برابر کا اشتراک کریں گے۔
  21. بصورت، اگر انعامی رقم کو حقیقی ٹریڈنگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو، نکلوائے جانے کی حد انعامی رقوم کا 300% (بشمول انعامی فنڈز اور منافع، دونوں) ہے۔
  22. کمپنی پہلے سے دیئے گئے کسی بھی انعام کو ناقابل قبول قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے اور انعام کی رقوم کے ساتھ دھوکہ دہی کی کارروائیوں کے براہ راست یا بالواسطہ ثبوت ملنے پر منسوخ کر دینے سے مشروط کرتی ہے۔

 

Start livechat