کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

صارف کے اسٹیٹس جاری کیے: آپ کے لئے مزید فوائد

آپ کی آراء اور تاثرات کی پیروی میں، ہم نے اسٹیٹس کا ایک پروگرام تیار کیا ہے جو ہماری خدمت کے سلسلے میں آپ کے تجربہ کو فروغ دے سکتا ہے۔ فی الوقت آپ اس میں بالکل مفت شامل ہو سکتے ہیں اور اپنی ٹریڈنگ کو بااختیار بنا سکتے، ہماری خصوصی پیشکشوں تک رسائی حاصل کر سکتے، اور خدمات کے دیگر فوائد سے بالکل ابھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ 

آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے مجموعی بیلنس پر منحصر، ہم آپ کو ایک صارف اسٹیٹس تفویض کرتے ہیں۔

●  کانسی—5 USD سے

● سلور—1,000 USD سے

● گولڈ—2,500 USD سے

● پلاٹینم—10,000 USD

ہر اسٹیٹس آپ کے لئے مزید خصوصیات کھولتا ہے۔

کانسی کا اسٹیٹس رکھنے والوں کو بنیادی خصوصیات حاصل ہوتی ہیں جیسا کہ چوبیس گھنٹے کسٹمر سپورٹ اور کمیشن سے پاک ڈیپازٹ اور رقم نکلوانا۔

سلور اسٹیٹس رکھنے والے Trade and Win میں خصوصی تحائف تک رسائی حاصل کرتے ہیں اور انعامی لاٹس کو تیزی سے جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

گولڈ اسٹیٹس کے حاملین کچھ انسٹرومنٹس پر کم تر اسپریڈ اور تیز رفتار رقم ڈیپازٹ کرانے اور نکلوانے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

پلاٹینم اسٹیٹس کے حاملین یہ اور بہت زیادہ سے دیگر ناقابل یقین فوائد سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ آپ اپنے ذاتی ایریا میں ان کی مکمل فہرست تلاش کر سکتے ہیں۔

ہمارے اسٹیٹس پروگرام کے بارے میں مزید کیا بات ہے، ہم نے ابھی محض اس کا اجراء کیا ہے، لیکن ہمارے پاس پہلے ہی آئیڈیاز موجود ہیں کہ اسے کیسے بہتر بنایا جائے، اور نئے فوائد کے طور پر اس میں کیا شامل کیا جائے۔ ابتدائی اپ ڈیٹس کے لئے موجود رہیے گا۔

بہتری

OctaFX Champion آزمائشی مقابلہ - راؤنڈ 90: سب کچھ ہے فاتح کا

OctaFX Champion آزمائشی مقابلے کا راؤنڈ 90 ختم ہو گیا ہے۔ ہماری جانب سے چار مزید ٹریڈرز کو مبارکباد جو اس مہینے انعامی رقم کا اشتراک کریں گے!
مزید پڑھیں Previous

نتیجہ: چیریٹی کے عالمی دن کی کامیابی

چیریٹی کے عالمی دن کے ایونٹ کا آغاز 5 ستمبر کو بھرپور انداز میں ہوا اور 11 ستمبر کو اختتام پذیر ہوا۔ ہم نے آپ سے یہ دن نہ صرف ہمارے ساتھ، بلکہ پورے کرۂ ارض کے لوگوں کے ساتھ منانے کی گزارش کی ہے۔ ہماری عطیہ کردہ رقم، ایونٹ کی مدت کے درمیان ٹریڈ کردہ والیم کے تناسب کی بنیاد پر تھی۔
مزید پڑھیں Next