Back
Apr 28, 2021
ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی: مئی 2021 کے شروع میں UK (برطانیہ) میں بنک تعطیل
UK (برطانیہ) میں مئی کی بنک تعطیل کے باعث UK100 انڈیکس کا ٹریڈنگ شیڈول 30 اپریل اور 4 مئی، 2021 کے درمیان تبدیل ہو گا۔ برائے مہربانی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے درجِ ذیل شیڈول (EET، سروسر ٹائم) کے مدّنظر رکھیں:
اثاثہ |
تاریخ |
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
UK100 |
30 اپریل 2021 |
1:00 a.m. |
11:00 p.m. |
3 مئی 2021 |
بند رہے گا |
||
4 مئی 2021 |
3:00 a.m. |
11:59 p.m. |
نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ دورانیے کے اختتام پر اوپن آرڈر اگلے دن پر منتقل کر دیے جائیں گے۔
کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔ کسی قسم کی شکایت کی صورت میں، یا اگر آپ کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے [email protected] پر رابطہ کریں۔
OctaFX کو اپنا ترجیحی بروکر منتخب کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں!