کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں: امریکہ میں جون ٹینتھ کی تعطیل

20 جون، 2022 کو امریکہ میں جون ٹینتھ تعطیل کی وجہ سے کئی اثاثہ جات کے ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہوں گے۔ براہِ کرم اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی مرتّب کرتے ہوئے (EEST، سرور ٹائم) کے مطابق درج ذیل شیڈول کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔

اثاثہ

پیر، 20 جون

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

XAUUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:30 بجے

XAGUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:30 بجے

EUSTX50

رات 1:00 بجے

رات 11:00 بجے

FRA40

رات 1:00 بجے

رات 11:00 بجے

JPN225

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

UK100

رات 1:00 بجے

رات 11:00 بجے

SPX500

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

NAS100

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

US30

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

XTIUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:30 بجے

XBRUSD

رات 3:00 بجے

رات 9:30 بجے

XNGUSD

صبح 8:00 بجے

رات 9:30 بجے

نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ اوقاتِ کار کے بند ہونے پر تمام اوپن آرڈرز کو اگلے دن پر رول اوور کر دیا جائے گا۔

 

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاںتبدیلی: آسٹریلیا میں ملکہ کی سالگرہ

13 جون، 2022 کو AUS200 کے ٹریڈنگ اوقاتِ کار تبدیل ہوں گے۔
مزید پڑھیں Previous

بہترین فاریکس بروکر ملائیشیا 2022

ہم نے حال ہی میں 'بہترین فاریکس بروکر ملائیشیا 2022' کا اعزاز حاصل کیا ہے، جسے گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو نے دیا ہے جو کہ انڈسٹری کے معروف میگزین ہیں۔ یہ ایوارڈ ہر سال عالمی مالیات میں جدت، کامیابی، حکمت عملی اور ترقی پسند تبدیلیوں کو تسلیم کرتا ہے۔
مزید پڑھیں Next