OctaFX | OctaFX Forex Broker
سائن ان کریں
اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

Supercharged 2 کے راؤنڈ 4 کے فاتحین: جنوری کے اولین کھلاڑیوں سے ملاقات کریں

 Supercharged 2 کا چوتھا راؤنڈ ختم ہو چکا ہے، اس لئے تمام تینوں زمروں میں فاتحین یہاں ہیں:

پہلا بلحاظ منافع: نوحیری ناصر، ملائشیا

پہلا بلحاظ منافع فیکٹر: سری کارتیکاسری، انڈونیشیا

پہلا بلحاظ ٹریڈ کردہ والیوم: محمد عارف، انڈونیشیا

ہم نے فاتحین سے رابطہ کیا ہے، ان سے ان کے احساسات اور ان کی جانب سے استعمال کی جانیوالی ٹریڈنگ حکمت عملیوں کے بارے میں دریافت کیا ہے۔

نوحیری ناصر، آج کے اولین مستفیدی/منافع حاصل کرنیوالے، نے ہمیں بتایا وہ اس میں شامل ہونے کے وقت سے Supercharged 2 کے بارے میں نہایت پُرجوش تھا۔ نوحیری ناصر انعام حاصل کرنے کے بارے میں بہت سنجیدہ تھا: ہم نے دیکھا کہ اس نے کئی دن ٹریڈ کیا اور اپنی ٹیم سے معاونت حاصل کی۔

اگر آپ یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ یہ نتیجہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے، تو یہاں ہے کہ فاتح خود حکمت عملیوں کے بارے میں کیا کہتا ہے:

'ایمانداری سے، میرے پاس کوئی اچھا منصوبہ یا کوئی ایک خاص تکنیک نہیں ہے۔ میں بہت سی مختلف تکنیکوں کو آزماتا ہوں جن سے میرا سامنا ہوتا ہے۔ میں خاص طور پر اسکالپنگ کو پسند کرتا ہوں، میں اس سے کافی لطف اندوز ہوتا ہوں!'

اس کے علاوہ، نوحیری ناصر نے ہمیں بتایا ایک مرتبہ اس نے خوش قسمتی سے صرف 12 گھنٹوں میں 120 امریکی ڈالر سے 3،700 امریکی ڈالر بنائے! کیا یہ متاثر کن نہیں ہے؟

 
 

سری کارتیکاساری، جس نے اس راؤنڈ کو بہترین منافع فیکٹر کے ساتھ ختم کیا، بھی مقابلہ میں حصہ لینے سے لطف اندوز ہوئی۔ وہ اسے ٹریڈنگ میں زیادہ گھل مل جانے کا ایک شاندار موقع کے طور پر دیکھتی ہے۔

نوحیری ناصر کے برعکس، سری کارٹکاساری یاد دہانی کراتی ہے آپ کو اچھے طریقے سے ٹریڈ کرنے کے لئے بہت زیادہ وقت دینے کی ضرورت نہیں ہے، آپ کو پُرسکون رہنے اور اپنی سب سے محفوظ ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں پر عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کی جیت کا مشورہ یہاں ہے:

'آپ جس پر یقین رکھتے ہیں اس کے ساتھ مستقل مزاج رہیں اور لالچی مت بنیں۔'

 
   

انڈونیشیا سے محمد عارف نے ٹریڈ کردہ والیم کے زمرہ میں یہ راؤنڈ جیت لیا ہے۔ محمد عارف نے کہا اس نے اپنا تمام وقت ٹریڈنگ کرنے میں نہیں گزارا: اس نے اپنے ٹریڈنگ کیریئر کے ساتھ دوسرے کام کو یکجا کیا ہے۔

محمد عارف نے ہمیں بتایا کہ وہ اپنے ٹریڈنگ کے فیصلے لیتے وقت ٹریڈنگ کے سگنلز کو فعال طریقے سے استعمال کرتا ہے اور فاریکس خبروں کے ساتھ پڑتال کرتا ہے۔

اس نے مندرجہ ذیل باکمال گفتگو کے ساتھ انٹرویو ختم کیا:

'ہیلو، نوجوانو! آئیں حقیقی مقابلہ Supercharged 2 میں حصہ لیں اور OctaFX کی جانب سے کچھ دلچسپ انعامات جیتیں!'

اس طرح کی بڑی معاونت اور مشغولیت کے لئے آپ کا شکریہ اور اگلے راؤنڈ میں محمد اور دیگر تمام شرکاء کو گُڈ لک!

لیڈربورڈ روزانہ تبدیل ہوتا ہے! ایک زمرہ میں قیادت کرنے والے ٹریڈرز دیگر میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔ ہر کوئی بہترین حکمت عملی کے ساتھ کامیاب ہو سکتا ہے اور لگژری انعامات جیت سکتا ہے۔ اگر آپ ابھی ہچکچاہٹ محسوس کر رہے ہیں—تو آپ ابھی Supercharged 2 کے لئے سائن اپ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس آپ کے اکاؤنٹ میں کم از کم 50 امریکی ڈالر ہیں۔

promotions-and-contests

سوشل میڈیا پر 'اثرورسوخ' کی حامل دھوکہ دہی سے اپنا تحفظ کریں

آگاہ رہیں کہ حال ہی میں ہماری سروس جیسی فشنگ اور دھوکہ دہی کی نقلیں فعال ہو چکی ہیں۔ اس میں ایک ویب سائٹ 'o-ctafx . com' شامل ہے، جس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کے مالک نے غیر قانونی طور پر ہماری مصنوعات کی نقل تیار کی اور سرمایہ کاروں کو ورغلانے کے لئے اسے استعمال کیا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

امریکہ کے صدر کے دن 18 فروری 2019 کے موقع پر OctaFX کا ٹریڈنگ کا شیڈول تبدیل ہو جاتا ہے

امریکہ صدر کے دن، 18 فروری کے موقع پر OctaFX آپ کو کچھ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ کے اوقات میں تبدیلیوں کے بارے میں مطلع کرنا چاہتا ہے۔ براہ مہربانی، اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت رج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Next
Start livechat