OctaFX | OctaFX Forex Broker
    سائن ان کریں
      اکاؤنٹ کھولیں
      کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
      Back

      Supercharged 2: فاتح کو پہلی Honda گاڑی دی گئی ہے

      ہم نے حال ہی میں خبر شائع کی تھی کہ ہمیں Supercharged 2 کے IB زمرہ میں راؤنڈ 1 کا فاتح مل گیا ہے۔ بڑے ایونٹ کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

      پہلی تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد اسلام آباد، پاکستان میں ہوا۔ ہمارے مقامی نمائندوں نے ایک اجلاس کا اہتمام کیا اور اسی موقع پر فاتح کا انٹرویو کیا—جو اپنی بالکل نئی Honda کے بونٹ کے پاس کھڑا تھا۔

      تنویر احمد خان کی عمر 28 سال ہے؛ انہوں نے 2014 میں اپنا ٹریڈنگ کیریئر شروع کیا اور تب سے کاروبار میں وہ ہمیشہ اپنے دوستوں کے ساتھ پڑتال کرتا ہے۔ اس سے اسے اپنی چالوں کا تجزیہ کرنے اور اپنی حکمت عملیوں میں صرف بہترین طریقہ کار کو شامل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ایک مکمل ٹریڈر بن جانے کے بعد کسی نقطہ پر، اس نے سمجھ لیا کہ وہ کس کیلئے اپنا وقت وقف کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات وہ خود اپنے کام کے بارے میں کہتا ہے:

      'دنیا بھر سے ہمارے پاس ہزاروں طلباء ہیں اور ان میں سے اکثر آغاز کار ہیں۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہمارا کام ہمارے طلباء، فالور کو اسکیمنگ بروکرز اور مارکیٹ میکرز سے محفوظ رکھنا ہے۔'

      تنویر احمد خان مارچ 2018 میں ہمارا شراکت بنا۔ وہ ایک وقف شدہ تعارفی بروکر ہے جو اپنے کلائنٹس کا ان کے ٹریڈنگ کیریئرز کے دوران خیال رکھتا ہے۔ اور اسے اس کی سخت محنت کا پھل ملا ہے۔ تنویر احمد خان نے راؤنڈ کے آغاز میں پہلی پوزیشن لی اور عین آخر تک اس پوزیشن کو برقرار رکھا۔ اس وقت کے دوران، ایک IB کی حیثیت سے اس کی کارکردگی میں آٹھ گنا اضافہ ہوا۔

      کیا یہ ایک اعلٰی امنگ/تحریک نہیں ہے؟ باقی تین راؤنڈز میں تمام مسابقتیوں کے لئے نیک تمنائیں۔ مقابلہ ابھی بھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے، اور آپ سب کے پاس جیتنے کے امکانات ہیں۔ مت بھولیں کہ جاری راؤنڈ کے دوران ریفر کردہ نئے کلائنٹس آپ کے اعداد و شمار میں 50% مزید اضافہ کرتے ہیں!

      نہایت افسوس کیساتھ، پاکستان میں تمام Honda کے مجاز ڈیلرز جن سے ہم نے رابطہ کیا ہے نے کہا کہ Honda جاز ان کے خطے میں دستیاب نہیں ہے۔ اس وجہ سے، ہم نے ایک استثناء اختیار کی اور فاتح کے ساتھ باہمی رضامندی سے Honda جاز کو Honda سوک 1.8i-VTEC اوریل سے تبدیل کر دیا(ہم نے دیکھا کہ یہ سب سے بہترین اور قریبی متبادل ہے)۔

      فاتح کا انٹرویو دیکھیں

       

      promotions-and-contests supercharged-2-ib-1-round-winner

      امریکہ کے صدر کے دن 18 فروری 2019 کے موقع پر OctaFX کا ٹریڈنگ کا شیڈول تبدیل ہو جاتا ہے

      امریکہ صدر کے دن، 18 فروری کے موقع پر OctaFX آپ کو کچھ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ کے اوقات میں تبدیلیوں کے بارے میں مطلع کرنا چاہتا ہے۔ براہ مہربانی، اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت رج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
      مزید پڑھیں Previous

      Supercharged 2 کے راؤنڈ 5 کے فاتحین: فروری کے ٹاپ ٹریڈرز

      Supercharged 2 کا پانچواں راؤنڈ ختم ہو چکا ہے، اس لئے تمام تینوں زمروں میں فاتحین یہاں ہیں
      مزید پڑھیں Next
      Start livechat