OctaFX | OctaFX Forex Broker
Sign in
اکاؤنٹ کھولیں
Company News
Back

رمضان چیریٹی: SOS چلڈرنز ویلجز پاکستان کی معاونت کرتے ہوئے

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران، ہم نے ان لوگوں کے لئے رقم اکٹھی کرنے کے لئے ایک خیراتی ایونٹ چلایا تھا جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں، ہم نے SOS چلڈرنز ویلجز پاکستان کو اپنی مدد کی پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ تنظیم یتیم یا لاوارث بچوں کو مدد اور پناہ فراہم کرتی ہے اس کے علاوہ ان بچوں کو بھی جن کے والدین مختلف طرح کی وجوہات کی بنا پر ان کا خیال رکھنے سے قاصر ہیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کی سرگرمی کا شکریہ، ہم اس عظیم کارخیر کے لئے 2,100 امریکی ڈالر جمع کرنے اور عطیہ دینے کے قابل تھے۔

ہم نے جولائی کے اختتام پر عطیہ دیا اور اب ہمیں SOS چلڈرزن ویلجز پاکستان کے آپریشنز مینیجر عبداللہ فیض کی جانب سے  شکریہ کا پیغام ملا ہے۔ پیسے کو دفتری فرنیچر اور الیکٹرانک سامان خریدنے کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔ OctaFX میں، ہم مخلصانہ طور پر امید رکھتے ہیں کہ یہ اسعظیم کارخیر میں مدد کرے گا جس کے لئے یہ تنظیم وقف ہے۔

اس سال، ہم نے اپنی رمضان چیریٹی مہم کا آغاز کیا، اچھے اعمال کے لئے رقوم جمع کیں۔ کئی ممالک میں ہم نے اس مہینے ٹریڈ کی جانیوالی ہر لاٹ کے بدلے 0.10 ڈالر کا عطیہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے کلائنٹس کی مشغولیت نے ہر ملک میں عطیہ کی رقم طے کی ہے، لہذا ہم یہ دیکھ کر خوش تھے کہ اس ایونٹ کے دوران آپ نے کتنا فعال رہ کر ٹریڈ کیا ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس کے لئے مزید چیریٹی ایونٹ منعقد کرنے اور زیادہ دلچسپ سرگرمیاں پیش کرنے کے منتظر ہیں۔

 

 

charity csr

2018 ایشیائی گیمز آ رہی ہیں

جکارتہ پیلمبینگ 2018 کے آغاز پر کھیلوں کے تمام پرجوش شائقین کو مبارکباد۔ دو شہروں میں بیک وقت 18 ویں ایشیائی گیمز ہوسٹ کرنے کے لئے انڈونیشیا کا شکریہ—آنیوالے ایونٹ کے بارے میں ہمارا جوش و جذبہ اب دوگنا ہو گیا ہے!
مزید پڑھیں Previous

OctaFX کاپی ٹریڈنگ: ہر ایک کے لئے ایک بالکل نیا افتتاح

ہم نے ایک نئی خدمت کا اجراء کیا ہے جو آپ کے ایک فعال اور غیرفعال دونوں طریقوں سے منافع کمانے کے لئے اختیارات کو وسعت دیتا ہے—OctaFX کاپی ٹریڈنگ۔ نوآموز ٹریڈر اب خود کار طریقے سے ماہرین کی پوزیشنز کی نقل کر سکتے ہیں اور ان کی حکمت عملی سیکھ سکتے ہیں، جبکہ تجربہ کار ٹریڈرز اب ماسٹر ٹریڈر کی حیثیت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں اور اپنے نقل کاروں سے کمیشن جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں Next
لائیو چیٹ شروع کریں