کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہماری سالگرہ آ گئی ہے، تو یہ ہے وقت، آپ کے ساتھ مل کر جشن منانے کا!

گزشتہ نو سالوں میں، آپ کو فاریکس کا شاندار و باکمال تجربہ دینے اور پرجوش ٹریڈرز کی ایک کمیونٹی تخلیق کرنے کیلئے ہم نہایت جانفشانی سے مصروف عمل رہے ہیں۔ اور آپ بھی ہمیشہ ہماری بہت مدد کرتے رہے ہیں۔ آپ کی آراء، ہماری سرگرمیوں میں آپ کی شمولیت اور سب سے اہم بات، کہ آپ کی پرجوش ٹریڈنگ ہی وہ وجوہات ہیں، جن پر ہم کام کرتے اور بہتری کا عمل آگے بڑھاتے رہتے ہیں۔

آج، ہم اس موقع پر آپ کی جانب سے ہمارا ساتھ دیئے جانے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، اسی لئے ہم نے اپنی سالگرہ پر کچھ خصوصی پیشکشیں تیار کیں ہیں۔

27 سے 31 جولائی تک، بوسٹ شدہ شرائط کے ساتھ ٹریڈ کریں اور ہمارے سالگرہ کے گیواوے میں حصہ لیں! یہ آپ کیلئے بڑا منافع کمانے اور ہمارے شاندار ننانوے انعامات میں سے ایک جیت سکنے کا موقع ہیں۔

ٹریڈنگ کرتے رہیں اور اگلے سال ہماری دسویں سالگرہ کے موقع پر آپ سے ملاقات ہو گی!

 

پروموشنز اور مقابلہ جات

ہم نے پاکستان کو انسان ہمدردری کی امداد فراہم کی

رمضان المبارک کے احترام و اعزاز میں ہم نے پاکستان میں خیراتی اداروں کو انسانی ہمدردی کی امداد فراہم کرنے کے لئے 20,000 USD سے زیادہ اکٹھے کر کے دیئے ہیں۔ چیریٹی ڈرائیو ایک نمایاں کامیابی تھی، اور بہت سی زندگیاں مثبت طور پر متاثر ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں Previous

انڈونیشیا میں ضرورت مند افراد کی آپ کے ساتھ مل کر مدد کرنا: رمضان چیریٹی رپورٹ

ہم نے اپنے رمضان چیریٹی ایونٹ کے دوران جمع کیا ہوا پیسہ کاراوینگ، سیپلیر، جنوبی جکارتہ اور انڈونیشیا کے دیگر خطوں میں انتہائی مصیبت زدہ کمیونٹیز کو بھیج دیا ہے، جو روب سیلاب اور COVID-19 کے پھیلاؤ کے باعث پابندیوں میں جکڑے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں Next