OctaFX | OctaFX Forex Broker
سائن ان کریں
اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

OctaFX ٹریڈنگ ایپ v.2.0.1 ہمارے مخصوص بنائے OctaFX ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو متعارف کراتی ہے!

OctaFX ٹریڈنگ پلیٹ فارم ایک مخصوص ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جس تک آپ ہماری موبائل ایپ میں براہ راست رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کے حقیقی اور ڈیمو MetaTrader 4 اکاؤنٹس میں بجلی جیسی تیز رفتاری سے محفوظ ٹریڈنگ فراہم کرتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ یہ اتنا شاندار ہے:

●        بہت سی ایپلیکیشنز کو منظم کیے بغیر سیدھے ٹریڈنگ پر جائیں۔

●        شناسا MetaTrader 4 کی بنیاد پر ایک بدیہی انٹرفیس کے ساتھ اپنے تجربہ کو بہتر بنائیں۔

●        تمام تر لاگ ان اور پاس ورڈز داخل کیے بغیر ٹریڈنگ اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کریں۔

●        اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے درمیان فوری طور پر سوئچ کریں اور پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے آرڈرز کو منظم کریں۔

ہم آپ کو جدید ترین سروس فراہم کرنے کیلئے ہر وقت کوشاں رہتے ہیں، جب آپ چلتے پھرتے ٹریڈنگ کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہم کسی بھی وقت آپ کے ٹریڈنگ کے تجربہ کو زیادہ شاندار و حیرت انگیز بنانے کے لئے اپنی ایپ اور پلیٹ فارم میں مزید پیش رفت لانے کیلئے مصروف عمل ہیں۔

تازہ ترین ایپ ورژن ابھی حاصل کریں!

 

 

 

improvements

Supercharged 2 کے راؤنڈ 5 کے فاتحین: فروری کے ٹاپ ٹریڈرز

Supercharged 2 کا پانچواں راؤنڈ ختم ہو چکا ہے، اس لئے تمام تینوں زمروں میں فاتحین یہاں ہیں
مزید پڑھیں Previous

OctaFX Copytrading کو 2018 کے بہترین کے طور پر ووٹ دیا گیا

ہماری کاپی ٹریڈنگ سروس کو فاریکس ایوارڈ پورٹل پر مقبول ووٹ کے ذریعے بہترین کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2018 کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ ہم نے OctaFX Copytrading کو ایک ایسی مصنوعات کے طور پر تخلیق کیا ہے جو سب کو فاریکس میں آسانی سے داخل ہونے کی اجازت دے گی۔ آپ کا تعاون ہمارا بہترین انعام ہے—آپ سب کا شکریہ!
مزید پڑھیں Next
Start livechat