کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

نئے کرنسی پیئرز کا آغاز

 ہم نے ستمبر کو پیسو (peso) کا مہینہ قرار دیا ہے کیونکہ اس ماہ میں ہم نئے کرنسی پیئرز متعارف کروا رہے ہیں۔ 13 ستمبر سےUSDMXN ، EURMXN  اور GBPMXN کرنسی پیئرز ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

پیسو (مخفف "MXN ") میکسیکو کی قومی کرنسی ہے۔ پیسو کی مقبولیت اور میکسیکو کے تیل کی پیداوار کے لحاظ سے 15 سرفہرست ممالک میں شامل ہونے کی وجہ سے کچھ لوگ پیسو کو غیر ملکی کرنسی سمجھتے ہیں۔ نتیجتاً، پیسو ایک کم قیمت ترقی پذیر عالمی کرنسی سے ترقی کر کے آج ایک بین الاقوامی مالیاتی انسٹرومنٹ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ 

پیسو کے ساتھ USDMXN سب سے زیادہ ٹریڈ کیا جانے والا پیئر ہے اور امریکی اقتصادی خبروں سے متاثر ہونے کی وجہ سے اس میں اتار چڑھاؤ کم یا درمیانہ رہتا ہے۔ تاہم، پیسو کی لیکویڈیٹی کی بلند شرح ڈے ٹریڈنگ کی حکمت عملی میں سب سے اہم عنصر ہے۔

GBPMXN اور EURMXN پیئرز کی ٹریڈنگ اتنی کثرت سے نہیں ہوتی جتنی USDMXN کی ہوتی ہے اور ان پر برطانوی پاؤنڈ اور یورو کی اقتصادی خبریں اثرانداز ہوتی ہیں۔ یہ پیئرز MT4 اور MT5 دونوں پر دستیاب ہیں۔ 

اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں یا پیسو کے ساتھ  ٹریڈنگ کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے ہمارے تکنیکی تجزیے کا استعمال کریں۔

بہتری

ہم اپنی پہلی iOS ٹریڈنگ ایپ لانچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

یہ ایپلیکیشن 2021 کے آخر میں ہمارے تمام سروس ریجنز میں دستیاب ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں Previous

بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز ایشیا 2021

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہمیں ایک معزز بین الاقوامی کاروباری میڈیا آؤٹ لیٹ سے ایک نیا ایوارڈ ملا ہے۔
مزید پڑھیں Next