کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

مارٹن لوتھر کنگ ڈے: ٹریڈنگ کا شیڈول

مارٹن لوتھر کنگ ڈے کی وجہ سے 18 جنوری، 2021 کو کئی ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کا ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو جائے گا۔ برائے مہربانی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے درج ذیل شیڈول (EET، سرور ٹائم) کو مدِّ نظر رکھیں۔:

انسٹرومنٹ

کھلائو

بند کریں

XAUUSD

1:00 a.m.

8:00 p.m.

XAGUSD

1:00 a.m.

8:00 p.m.

JPN225

1:00 a.m.

8:00 p.m.

SPX500

1:00 a.m.

8:00 p.m.

NAS100

1:00 a.m.

8:00 p.m.

US30

1:00 a.m.

8:00 p.m.

XTIUSD

1:00 a.m.

8:00 p.m.

XBRUSD

3:00 a.m.

8:00 p.m.

نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ گھنٹوں کی بندش پر کسی بھی کھلے ٹریڈز کو اگلے دن میں منتقل کر دیا جائے گا۔

کسی قسم کی تکلیف پر ہم معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے [email protected]پر رابطہ کریں۔

OctaFX کو اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ۔

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

زیادہ کریپٹو کرنسیوں سے متعارف ہوں اور زیادہ لیورج کے ساتھ ٹریڈ کریں

اب آپ 1:25 تک لیورج کے ساتھ بٹ کوائن، ایتھرئم، لائٹ کوائن، رپل، اور بٹ کوائن کیش کو ٹریڈ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

ٓسٹریلیا میں سرکاری چھٹی کے باعث ٹریڈنگ شیڈول تبدیل

آسٹریلیا ڈے کی وجہ سے 26 جنوری، 2021 کو AUS200 انڈیکس کا ٹریڈنگ شیڈول متاثر ہو گا۔
مزید پڑھیں Next