لیبر ڈے (امریکہ) – ٹریڈنگ اوقات کا شیڈول
محترم کلائنٹ
براہ کرم آگاہ کیا جاتا ہے کہ 1 ستمبر 2025 کو امریکہ میں لیبر ڈے کی وجہ سے کچھ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلی ہوگی۔ صرف متاثرہ پراڈکٹس ذیل میں درج ہیں۔ دیگر تمام انسٹرومنٹس اپنے عمومی ٹریڈنگ اوقات کے مطابق چلیں گے۔ تمام اوقات EEST (سرور ٹائم) میں دکھائے گئے ہیں۔
|
انسٹرومنٹ |
پیر، 1 ستمبر |
|
|
کُھلا |
بند |
|
|
گولڈ--سلور |
01:00 بجے صبح |
09:30 بجے رات |
|
XBRUSD |
03:00 بجے صبح |
08:30 بجے رات |
|
XTIUSD* |
01:00 بجے صبح |
09:15 بجے رات |
|
XNGUSD* |
08:00 بجے صبح |
09:15 بجے رات |
|
AUS200 - EUSTX50 - FRA40 - UK100 |
01:00 بجے صبح |
11:00 بجے رات |
|
JPN225 - US30 - SPX500 - NAS100 * |
01:00 بجے صبح |
08:00 بجے رات |
|
امریکی اسٹاکس* |
بند |
|
براہ کرم اپنی پوزیشنز کو مناسب طریقے سے مینیج کریں اور ان اوقات میں کم لیکویڈیٹی کو مدنظر رکھیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ مذکورہ بالا شیڈول کے علاوہ بھی اضافی غیر متوقع تبدیلیاں ہوسکتی ہیں، جیسا کہ یہ ترمیمات عوامی تعطیلات کے دوران کم مارکیٹ لیکویڈیٹی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔
* آپ ہمارے انٹرا ڈے سمبلز (postfix .Daily کے ساتھ) سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جہاں ہمارے کلائنٹس کو خصوصی ٹریڈنگ شرائط آفر کی جاتی ہیں۔
-
اسٹاکس: 12 معروف امریکی اسٹاکس۔
-
انڈیسز: 5 بڑی مالیاتی مارکیٹس کے انڈیسز۔
-
کرپٹوکرنسیاں: زائد وولیٹیلیٹی کے ساتھ 7 معروف کرپٹوکرنسیاں۔
-
انرجیز: اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کے لیے 2 انرجیز۔
براہ کرم نوٹ کریں: انٹرا ڈے سمبلز کے ساتھ کیے گئے آرڈرز مارکیٹ کے بند ہونے سے تھوڑی دیر پہلے خود بخود بند ہوجاتے ہیں۔ آپ میٹا ٹریڈر 5 سمبل اسپیسیفیکیشن میں بالکل درست اوقات دیکھ سکتے ہیں۔
کسی بھی قسم کی تکلیف کیلئے ہم معذرت خواہ ہیں۔ اگر شیڈول کے بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہوں تو براہ کرم کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔