کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

سپریڈز کے لئے غیرمشروط تخفیفات متعارف کرانا

COVID-19 کے خلاف جنگ نے پوری دنیا کے لوگوں کو بہت متاثر کیا ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جب آپ گھر میں پھنسے ہوئے ہیں، تو ڈرامائی انداز میں اسپریڈز کو کم کر دیا جائے، جس سے آپ کو زیادہ منافع حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ 

MetaTrader 4 میں داخل ہو کر، آپ 14 پوائنٹس تک کم اسپریڈز پر استعفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ وقت کی حد کے بغیر ان کم اسپریڈز سے فائدہ اٹھاے کے قابل ہوں گے۔

ہم اپنے کلائنٹس اور ان کے اہل خانہ کی خوشحالی کے لئے پرعزم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم منتخب کرنسی کے جوڑے پر ان سپریڈز کو اس وقت تک برقرار رکھنے کے لئے وقف عمل ہیں، جب تک کہ ہم مارکیٹ میں زبردست اتار چڑھاؤ کے باوجود ایسا کرنا جاری رکھ سکتے ہیں۔

ہم نے مندرجہ ذیل کرنسی جوڑے کیلئے اسپریڈز کو 14 پوائنٹس تک کم کر دیا ہے: EURUSD، GBPUSD، USDCHF، USDJPY، USDCAD، AUDUSD، AUDNZD، AUDCAD، AUDCHF، CADCHF، EURCAD، EURGBP، EURNZD، AUDJPY، CHFJPY، EURAUD، EURJPY، CADJPY، GBPJPY، GBPNZD، اور EURCHF۔

اس وقت کے دوران ہم آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ 

 

تجارتی شرائط کی تازہ کاری

اہم ٹریڈنگ اعلان

موثرالعمل بوقت 12:51 p.m. اور 12:56 p.m. (GMT) ہم نے تمام پلیٹ فارمز سے تمام کھلے آرڈرز کو بند کر دیا ہے۔ US30 اور NAS100 اشاریات تک ٹریڈنگ رسائی کو عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ موجودہ عالمی مالیاتی کیفیت کی وجہ سے، ایک خسارہ سر پر منڈلا رہا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

ایسٹر کی چھٹی: ٹریڈنگ شیڈول 2020 میں تبدیلی

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آنے والی ایسٹر کی چھٹی کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ تبدیلیاں 9 سے 13 اپریل 2020 تک موثرالعمل ہوں گی۔ براہ مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Next