کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

چیریٹی کا عالمی دن ہمارے ساتھ منائیں

چیریٹی کا سالانہ عالمی دن 5 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔
 اس دن کا بنیادی مقصد بیداری کو فروغ دینا اور چیریٹی سے متعلق کوششوں کے لئے پوری دنیا میں ایک مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ اب ہم ضرورت مندوں کی مدد کے لئے اکٹھے ہونے کا بہترین وقت دیکھتے ہیں۔
OctaFX ٹیم نے پیچیدہ سماجی مسائل سے نمٹنے کے لئے عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے!

محض اس ٹریڈنگ سے جو آپ عام طور پر کرتے ہیں، ہم آپ کی ٹریڈ کردہ ہر لاٹ پر 30 سینٹ کا عطیہ دیں گے۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کا آپ کی بیلنس شیٹ پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔ ہمارا چیرٹی ایونٹ 5 ستمبر سے شروع ہو گا اور 11 ستمبر تک چلے گا۔ OctaFX ٹیم آپ کی کمیونٹی میں مثبت اثرات مرتب کرنے کے خواہاں مقامی پروجیکٹس کیلئے عطیہ دے گا۔

اس سے قبل، ہمارے ٹریڈر سے زبردست مدد کے ساتھ، ہم انڈونیشیا میں معذور ایتھلیٹس کیلئے فراخدلانہ طور پر رقم کا عطیہ دینے کے قابل بن سکے تھے۔ ان فنڈز کو رمضان المبارک کے دوران اکٹھا کیا گیا تھا، جس نے انہیں اس کھیل میں مقابلہ جاری رکھنے کی اجازت دی، جو انہیں بے حد پسند ہے۔ پھر جب دیہی پاکستان میں بے گھر افراد محتاج تھے، ہم نے ان تک کریانہ کی اشیاء پہنچائیں اور انہیں کپڑے مہیا کیے تھے۔

 

چیریٹی

عید مبارک

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحٰی مبارک ہو، عید کے بابرکت دن، ڈھیروں رحمتوں سے لطف اندوز ہوں۔
مزید پڑھیں Previous

OctaFX Champion آزمائشی مقابلہ - راؤنڈ 90: سب کچھ ہے فاتح کا

OctaFX Champion آزمائشی مقابلے کا راؤنڈ 90 ختم ہو گیا ہے۔ ہماری جانب سے چار مزید ٹریڈرز کو مبارکباد جو اس مہینے انعامی رقم کا اشتراک کریں گے!
مزید پڑھیں Next