کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

نائیجیریا میں پسماندہ بچوں کی مدد

ڈریم کیچرز اکیڈمی ایک نان پرافٹ اسکول ہے جو یتیم، بے سہارا اور غریب بچوں کو بااختیار بنانے کے لیے ڈانس، اداکاری اور موسیقی کا سہارا لیتا ہے۔ ہماری ٹیم نے اکیڈمی کا دورہ کیا تاکہ وہاں رہنے والی باصلاحیت بچیوں کو حوصلہ اور خوشی دی جا سکے۔

ہماری مدد میں اکیڈمی کے بجلی کے نظام میں بہتری کے لیے مالی معاونت شامل تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم نے بنیادی غذائی اشیاء اور گھریلو ضروری سامان بھی فراہم کیا تاکہ وہاں کے مکینوں کی فلاح و بہبود میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

دن کا سب سے خاص لمحہ اس وقت آیا جب ہمارے ایمبیسیڈر ایمبروز ایبوکا اور GGB ڈانس گروپ کی رکن E4ma نے اکیڈمی کی بچیوں کے ساتھ ایک زبردست ڈانس سیشن میں شرکت کی۔ اکیڈمی کے مکین، جواپنی بے مثال صلاحیت اور توانائی کے لیے مشہور ہیں، ٹیم سے مل کر بے حد خوش ہوئے اور اس یادگار لمحے کو ان کے ساتھ بانٹا۔

یہ کوشش ہماری نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور نچلی سطح پر مؤثر تبدیلی لانے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ بجلی، خوراک اور حوصلہ افزائی کے ساتھ، ڈریم کیچرز کا مستقبل اور بھی روشن ہو گیا ہے۔

چیریٹی

اسٹاک ڈیریویٹوز کے لئے ڈیویڈنڈ میں ردوبدل، اگست 2025

اس اگست، ہم کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر ڈیویڈنڈ میں ردوبدل اپلائی کریں گے۔
مزید پڑھیں Previous

محترم کلائنٹ،

براہ کرم نوٹ کریں کہ 22، 25، اور 26 اگست کو برطانوی سمر بینک ہالیڈے کی وجہ سے، کچھ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلی کی جائے گی۔ جب آپ اپنی ٹریڈ کی منصوبہ بندی کریں، تو نیچے دیے گئے شیڈول کا حوالہ دیں—تمام اوقات EEST-سرور وقت میں ہیں۔

انسٹرومنٹ

جمعہ، 22 اگست

کُھلا

بند

UK100

01:00 بجے رات

11:00 بجے رات

 

 

انسٹرومنٹ

پیر، 25 اگست

UK100

بند

برطانوی اسٹاکس

بند


 

انسٹرومنٹ

منگل، 26 اگست

کُھلا

بند

UK100

03:00 بجے رات

12:00 بجے رات

براہ کرم اپنی پوزیشنز کو مناسب طریقے سے مینیج کریں اور اس کے ساتھ ان اوقات میں کم لیکویڈیٹی سے آگاہ رہیں۔

* آپ خصوصی ٹریڈنگ شرائط والے ہمارے انٹرا ڈے سمبلز (postfix .Daily کے ساتھ) سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو صرف ہمارے کلائنٹس کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔

  • اسٹاکس: 12 سب سے معروف امریکی اسٹاکس۔

  • انڈائسز: 5 بڑی مالیاتی مارکیٹس کے انڈائسز۔

  • کرپٹوکرنسیاں: 7 معروف کرپٹوکرنسیاں جن کی وولیٹیلیٹی زیادہ ہے۔

  • انرجیز: آپ کے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کے لئے 2 انرجیز۔

براہ کرم نوٹ کریں: انٹرا ڈے سمبلز کے ساتھ کیے گئے آرڈرز مارکیٹ کے بند ہونے سے تھوڑا پہلے خود بخود بند ہوجاتے ہیں۔ آپ ٹریڈنگ اوقات MT5 سمبل اسپیسیفیکیشن میں دیکھ سکتے ہیں۔

ہم کسی بھی تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کے شیڈول کے بارے میں کوئی سوالات ہیں تو براہ کرم کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کرنے میں مت ہچکچائیں۔

براہ کرم 22، 25، اور 26 اگست کے ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلیاں نوٹ کریں
مزید پڑھیں Next