کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر

100% Boo-onus! ہمارا ہالووین کا جشن تو بس دعوتوں کے بارے میں ہے

کس نے کہا ہالووین کا ڈراؤنا ہونا ضروری ہے؟ ہمیں یقین ہے کہ یہ خوشیاں بھی لا سکتا ہے۔ 

28 اکتوبر – 1 نومبر، اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں ڈیپازٹ کرائیں اور ان میں سے ہر ایک پر 100% ڈیپازٹ بونس کا دعوٰی کریں۔ ہالووین منانے سے لطف اندوز ہوں اور ہمارے ساتھ کمائیں!

 

 

پروموشنز اور مقابلہ جات

ڈے لائٹ سیونگ کے وقت کے اختتام کی وجہ سے OctaFX ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں

OctaFX ٹیم آپ کو یہ بتانا چاہتی ہے کہ اتوار 27 اکتوبر سے، یورپ میں ڈے لائٹ سیونگ کے وقت کا اختتام ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں Previous

امریکی یوم تشکر: ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آنے والے امریکی یوم تشکر کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ تبدیلیاں 28 سے 29 نومبر 2019 تک موثرالعمل ہوں گی۔ براہ مہربانی، اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت رج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Next