کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ایسٹر کی چھٹی: ٹریڈنگ شیڈول 2020 میں تبدیلی

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آنے والی ایسٹر کی چھٹی کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ تبدیلیاں 9 سے 13 اپریل 2020 تک موثرالعمل ہوں گی۔ براہ مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔

آپ کی سہولت کے لئے، ہم آپ کو ٹائم ٹیبل (EEST، سرور ٹائم) فراہم کر رہے ہیں: 

 

انسٹرومنٹ

 

بروز جمعرات، 9 اپریل 2020

بروز جمعہ، 10 اپریل 2020

بروز پیر، 13 اپریل 2020

کھلاؤ

بندش

کھلاؤ

بندش

کھلاؤ

بندش

تمام کرنسی جوڑے

12:05 a.m.

9 اپریل

12:00 a.m.

10 اپریل

12:05 a.m.

10 اپریل

12:00 a.m.

11 اپریل

12:05 a.m.

13 اپریل

12:00 a.m.

14 اپریل

گولڈ اونس کینیڈین ڈالر

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بند شدہ

1:00 a.m.

12:00 a.m.

XAGUSD

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بند شدہ

1:00 a.m.

12:00 a.m.

AUS200

1:00 a.m.

5:00 a.m.

بندش

بندش

EURSTX50

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بندش

بندش

FRA40

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بندش

بندش

GER30

9:30 a.m.

10:59 a.m.

بندش

بندش

JPN225

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بندش

1:00 a.m.

12:00 a.m.

ESP35

9:00 a.m.

8:00 a.m.

بندش

بندش

UK100

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بندش

بندش

SPX500

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بندش

1:00 a.m.

12:00 a.m.

NAS100

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بندش

1:00 a.m.

12:00 a.m.

US30

1:00 a.m.

12:00 a.m.

بندش

1:00 a.m.

12:00 a.m.

برائے مہربانی، اس حقیقت کو مدنظر رکھیں کہ ٹریڈنگ گھنٹوں کی بندش پر کسی بھی کھلے ٹریڈز کو اگلے دن میں منتقل کر دیا جائے گا۔

ہم اس سبب کسی بھی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا کوئی ناکامی پیش آتی ہے تو برائے مہربانی [email protected] پر ہماری کسٹمرز سپورٹ سے رابطہ کریں۔

OctaFX کو اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ۔ 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

سپریڈز کے لئے غیرمشروط تخفیفات متعارف کرانا

COVID-19 سے ہونے والے اثرات کے ردعمل میں، ہم نے اسپریڈز کو 14 پوائنٹس تک کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بہت سے کرنسی کے جوڑے میں کمی دیکھنے کو ملے گی اور زیادہ فائدہ مند ٹریڈنگ ماحول تخلیق کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھیں Previous

COVID-19 پر چیریٹی جوابی عمل

COVID-19 کے خلاف لڑائی میں شامل ہونے اور لڑائی کے تیئں 25,000 USD کا عطیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیاء کی کئی تنظیمیں ہماری رفاہی شراکت داری کی مستفیدی ہیں۔
مزید پڑھیں Next