کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

 جب کوئی کمپنی شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے، تو یہ کمپنی کی قدر کو ڈیویڈنڈ کی رقم سے کم کر دیتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر مارکیٹ کے آغاز پر شیئرز کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، جس دن کمپنی اسٹاک ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر ٹریڈنگ شروع کرتی ہے۔ اگر آپ کے پاس کسی کمپنی کا اسٹاک ڈیریویٹیو ہے جو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے، تو ہم ڈیویڈنڈ کی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں بائے آرڈرز کے لیے کریڈٹ کریں گے یا ایکس ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر سیل آرڈرز کے لیے اسے آپ کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کریں گے۔

 

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق درج ذیل انسٹرومنٹس پر کیا جائے گا:

ایکس-ڈیویڈنڈ تاریخ

فی شیئر رقم

انسٹرومنٹ

30 نومبر 2022

0.04 USD

NVDA.NAS

30 نومبر 2022

1.9 USD

HD.NYSE

1 دسمبر 2022

1.17 USD

LIN.NYSE

1 دسمبر 2022

5 EUR

MC.EPA

1 دسمبر 2022

0.22 USD

BAC.NYSE

1 دسمبر 2022

1.15 USD

PEP.NAS

2 دسمبر 2022

1.65 USD

UNH.NYSE

2 دسمبر 2022

0.34 USD

NKE.NYSE

6 دسمبر 2022

4.88 USD

BLK.NYSE

6 دسمبر 2022

1 EUR

TTE.EPA

8 دسمبر 2022

0.56 USD

WMT.NYSE

8 دسمبر 2022

0.1 SGD

SIAIR.SGX

14 دسمبر 2022

0.3 USD

TMO.NYSE

19 دسمبر 2022

19.06 EUR

VOW3.XE

22 دسمبر 2022

54.45 GBP

BATS.LSE

23 دسمبر 2022

0.7 USD

COP.NYSE

براہ کرم نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ آپ کے سرمائے کے لیے اعلیٰ سطح کا خطرہ رکھتی ہے۔

سٹاک مارکیٹ نیوز

پاکستان میں بچوں کی صحت، تعلیم اور حفاظت: پہلے چھ ماہ کے نتائج

، پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں ہائی اسکولوں میں بچوں کی تعلیم ادھوری چھوڑنے کی شرح بہت زیادہ ہے۔ چھ ماہ پہلے ہم نے اس مسئلے کے حل کے لیے AWARD کے ساتھ مل کر ایک سال پر محیط مہم شروع کی۔ اس کے نتائج درج ذیل ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

بیسٹ کرپٹو ٹریڈنگ موبائل ایپ 2022

ہمیں AllForexRating.com کی طرف سے کرپٹو کے لیے اس سال کی بیسٹ ٹریڈنگ ایپ نامزد کیے جانے پر انتہائی فخر ہے۔
مزید پڑھیں Next