کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

جب کوئی کمپنی شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے، تو یہ کمپنی کی قدر کو ڈیویڈنڈ کی رقم سے کم کر دیتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر مارکیٹ کے آغاز پر شیئرز کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، جس دن کمپنی اسٹاک ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر ٹریڈنگ شروع کرتی ہے۔ اگر آپ کے پاس کسی ایسے اسٹاک ڈیریویٹیو میں پوزیشن ہے جو ڈیویڈنڈ ادا کرتا ہے، تو ہم ڈیویڈنڈ کی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں بائے آرڈرز کے لیے کریڈٹ کریں گے یا ایکس ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر سیل آرڈرز کے لیے اسے آپ کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کریں گے۔ 

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق درج ذیل انسٹرومنٹس پر کیا جائے گا:

ایکس ​​تاریخ

فی شیئر رقم

انسٹرومنٹس

20.10.2022

0.55 USD

CVS.NYSE

28.10.2022

1.24 USD

TXN.NAS

29.10.2022

0.0583 EUR

SAN.BM

29.10.2022

0.165 EUR

ITX.BM

براہ کرم نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ آپ کے سرمائے کے لیے اعلیٰ سطح کا خطرہ رکھتی ہے۔

 

 

سٹاک مارکیٹ نیوز

ہم آپ کے لیے ٹریڈنگ کا ایک نیا تجربہ OctaTrader ڈیزائن کر رہے ہیں

OctaTrader ہمارا اِن ہاؤس ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جسے آپ میں سے کچھ لوگوں نے نیا اکاؤنٹ بناتے ہوئے دیکھا بھی ہو گا۔ ہم انتہائی خوشی سے تفصیلات شیئر کر رہے ہیں کہ کیا بنایا گیا تھا اور ہمارا پلان ہے کیا۔
مزید پڑھیں Previous

ڈے لائٹ سیونگ ٹائم ختم ہوتا ہے — ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلیاں

30 اکتوبر سے 4 نومبر 2022 تک، ٹریڈنگ شیڈول کو تبدیل کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں Next