زیادہ کریپٹو کرنسیوں سے متعارف ہوں اور زیادہ لیورج کے ساتھ ٹریڈ کریں
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہے کہ ہم نے میٹا ٹریڈر 4، میٹا ٹریڈر 5، اور اپنی ٹریڈنگ ایپ میں دو نئی کرپٹو کرنسیاں متعارف کروائیں ہیں۔ BTC، ETH، اور LTC کے علاوہ، اب آپ XRP اور BTCکی ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ ہم نے اپنی لیورج بھی 1:25 تک بڑھا دی ہے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ کریپٹوکرنسی خریدیں اور بیچ سکیں اور اپنے ممکنہ منافع میں اضافہ کرسکیں۔
نئی کریپٹو کرنسیوں کو ٹریڈ کرنے کے لیے، اپنے میٹا ٹریڈر 4 یا میٹا ٹریڈر 5 پر جائیں اور اپنے انسٹرومنٹس کی فہرست میں XRP اور BCH شامل کریں۔
1:25 لیورج کے ساتھ کرپٹو کرنسیوں کو ٹریڈ کیسے کریں:
میٹا ٹریڈر 4 اکاؤنٹس: اپنے اکاؤنٹ کی لیورج 1:500 پر مقرر کریں
میٹا ٹریڈر 5 اکاؤنٹس: اپنے اکاؤنٹ کی لیورج 1:200 پر مقرر کریں۔
معاشی خبروں پر نظر رکھیں، سنہری مواقعوں سے آگاہ رہیں اور بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ کریپٹو کرنسیاں ٹریڈ کریں۔