کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر

Best Mobile Trading Platform 2023

آج کے جدید ٹریڈر کے لیے ٹریڈنگ پلیٹ فارم ایک فیصلہ کن یوزر انٹرفیس ہے۔ فائننشل مارکیٹ میں کردار ادا کرنے اور بلاتعطل اور نفع بخش سرمایہ کاری کے لیے یہ انتہائی ناگزیر ہے۔

پہلے سے موجود موبائل پلیٹ فارمز کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے ہم نے مزید قابلِ رسائی، صارف-دوست اور پاورفل ایپلی کیشن تخلیق کرنے کا عزم کیا جو کراس ڈیوائس اُصول پر مبنی ہو۔ OctaTrader کی بدولت آپ اپنی کسی بھی ڈیوائس پر اپنے ٹریڈنگ آرڈرز کو مینیج کر سکتے ہیں اور ہماری تجزیاتی فیڈ Space کے ذریعے شاندار ٹریڈنگ آئیڈیاز اور نوٹیفکیشنز حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کو زیادہ سے زیادہ مؤثر بنانے کی غرض سے یہ ہمارے پلیٹ فارم میں بلٹ اِن موجود ہے۔

ڈے لائٹ سیونگ ٹائم 2024— ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلیاں

10 مارچ سے 30 مارچ 2024 تک، ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں Previous

دیہی نائیجیریائی بچوں کے لیے کرسمس تقریبات اور مقابلے

دسمبر 2023 میں، ہم نے مشن، لاگوس میں 200 بچوں کے ساتھ چھٹی کی اصل روح کی شراکت کے لیے Chess in Slums کے ساتھ اشتراک کار کیا۔
مزید پڑھیں Next